پیٹرول فی لیٹر 64روپے مہنگا، تاریخ میں سب سے زیادہ اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اتحادی حکومت کو قائم ہوئے آج 9ماہ مکمل ہو چکے ہیں ، اس دوران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمت میں کئے گئے اضافے […]

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کتنے دنوں تک جاری رہے گا؟ ہلچل مچادینے والی پیشنگوئی

کوئٹہ (پی این آئی)بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کتنے دنوں تک جاری رہے گا؟۔۔ محکمہ موسمیات نے 2روز تک بلوچستان کے 13 اضلاع میں بارش اوربرف باری جاری رہنے کی پیشگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ شمالی بلوچستان کے علاقے شدید […]

نسیم شاہ نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے ایک اور ون ڈے میچ میں نیا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ وہ کیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے باولر بن گئے۔نسیم شاہ نے پانچویں ون […]

پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان اسمبلی کی تعداد پوری، آج ہی وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے اعتماد کو ووٹ لینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان اسمبلی کی تعداد پوری۔۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہوگیا۔ سپیکر سبطین خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے آج ہی اعتماد کے ووٹ کا امکان ہے۔ […]

خودکش دھماکہ، 20ہلاکتیں اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، افسوسناک خبر

کابل (پی این آئی) ایک خودکش بمبار نے افغانستان کی وزارت خارجہ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ یہاں چینی وفد کی ملاقات ہونے والی تھی۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق […]

نیپرا نے پھر عوام پر بجلیاں گرادیں، 440وولٹ کا جھٹکا

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے پھر عوام پر بجلیاں گرادیں، 440وولٹ کا جھٹکا۔۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹر اتھارٹی نے نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، فی تولہ مزید کتنی کمی ہوئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی) خریداروں کیلئے اچھی خبر۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کے فی تولہ دام میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس […]

پی ٹی آئی ارکان کو کون ڈرا اور دھمکا رہا ہے؟ عمران خان کا بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان کو ڈرایا جارہا ہے کہ عمران خان پر ریڈ لائن لگا دی ہے،ہمارے اتحادیوں کو دھمکیاں دی گئیں اور لوگوں کو کہا گیا ن لیگ میں جائیں،ریڈلائن تکبر […]

ایم کیو ایم نے ایک بار پھر اتحادی حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

کراچی (پی این آئی) ایم کیوایم نے حلقہ بندیوں کیخلاف احتجاجاً اتحادی حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی، انہوں نے کہا کہ کراچی میں اتنخابات سے دھاندلی ہوچکی ہے، ہم نے الیکشن نہ لڑا تو کوئی الیکشن نہیں ہوگا، انہوں نے کہا کہ […]

لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن معطلی میں مزید توسیع کر دی، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ برقرار

لاہور (پی این آئی) وزیراعلٰی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق کیس،لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن کے معطلی میں کل تک توسیع کر دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق کیس کی […]

عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق، بیرون ملک جانے کا مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو بیرون ملک جانے کا مشورہ دے دیا۔ عمران خان کی زندگی کو بےپناہ خطرات لاحق ہیں لہذا میں ان سے کہنا چاہوں گا کہ وہ پاکستان […]