لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کردی ہے، ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے، گورنر نے دو دنوں میں سمری منظور نہ کی تو اسمبلی 48 گھنٹوں میں […]
لاہور(پی این اآئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے فوری پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق رائے قائم کرلیا،مرکزی رہنماؤں نے عمران خان کو تجویز دی کہ اب پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، عمران خان اورپرویز الٰہی کی ملاقات میں […]
لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے دعویٰ کیاہے کہ جنرل عاصم منیر کے آنے کے بعد اسٹیبلشمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور عمران خان کے خلاف وہی پرانی پالیسی جاری ہے ، عمران خان مقبول تو ہیں لیکن اب قبول نہیں […]
لاہور (پی این آئی) موجودہ سیاسی صورتحال میں سینئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی فوری وطن واپسی کی تجویز دی گئی ہے۔گذشتہ رات وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیابی حاصل ہونے کے بعد نوازشریف اور مریم نواز بھی […]
مظفر گڑھ (پی این آئی)تحریک انصاف کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کے والد نے پرویز الٰہی کواعتماد کا ووٹ نہ دینے پر بیٹے سے سیاسی لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ایک ویڈیو بیان میں سردار چنوں لغاری کاکہناہے کہ میرا خرم لغاری کے بیان سے […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں ٹھیک نہ ہوئیں تو15 جنوری کو انتخابات نہیں ہونے دیں گے، آج رات حلقہ بندیاں ٹھیک کرادیں پھر چاہے کل الیکشن کرا لیں، آرٹی ایس بیٹھتا رہا […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان کے توانائی بچت پلان کے مطابق اوگرا نے گھریلو صارفین کے لیے روایتی گیس گیزر میں کونیکل بیفل کی تنصیب لازمی قرار دے دی ہے۔ اس حوالے سے اوگرا نے کونیکل بیفل کی تنصیب لازمی قرار دیے جانے […]
کراچی(پی این آئی)تقسیم درتقسیم کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے تین دھڑے آج پھر سے ایک ہوگئے، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار نے بہادر آباد پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ پاکستان میں انضمام کا […]
لاہور (پی این آئی) ایم پی ایز کو اعتماد کے ووٹ کے لیے راضی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ کچھ ایم پی ایز کو ترقیاتی فنڈز و دیگر وعدوں پر اعتماد کے ووٹ پر راضی کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے ایم پی ایز کو […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، حکومتی ارکان نے 186کی تعداد پوری کرکے دکھادی اور پی ڈی ایم اتحاد کے تمام حربے ناکام ہوگئے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے ٹویٹ کی کہ الحمدللہ 186، پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد ، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر ، گلگت بلتستان، خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب میں بارش اور برفباری کا امکان۔اس دوران مری، گلیات،کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی خیبر پختونخوا میں درمیانی سے شدید بارش/برفباری کا […]