لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزادایم پی اے بلال وڑائچ کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں، آنے والے دنوں میں اہم فیصلہ ہوگا اور ہم سب کامیاب ہوں گے، ہمارا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر آج اعتماد کا ووٹ لے لیا تو کل پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس بھیج دی جائے گی۔ فواد چوہدری نے کہا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد کے اس وقت 185 ارکان ایوان میں موجود ہیں جب کہ2ارکان راستے میں ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حافظ عمار کا […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 7 روپے سستی ہو گئی، قیمت میں کمی کا اطلاق صرف 1 ماہ کیلئے ہو گا، 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین اس ریلیف سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا شکریہ کہ پی ٹی آئی سے گندے انڈوں کا صفایا کردیا، آصف زرداری نے پنجاب میں چکر لگایا لیکن فیل ہوگیا، آصف زرداری عوام میں نہیں نکل […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اتحادی حکومت کو قائم ہوئے آج 9ماہ مکمل ہو چکے ہیں ، اس دوران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمت میں کئے گئے اضافے […]
کوئٹہ (پی این آئی)بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کتنے دنوں تک جاری رہے گا؟۔۔ محکمہ موسمیات نے 2روز تک بلوچستان کے 13 اضلاع میں بارش اوربرف باری جاری رہنے کی پیشگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ شمالی بلوچستان کے علاقے شدید […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے ایک اور ون ڈے میچ میں نیا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ وہ کیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے باولر بن گئے۔نسیم شاہ نے پانچویں ون […]
لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان اسمبلی کی تعداد پوری۔۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہوگیا۔ سپیکر سبطین خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے آج ہی اعتماد کے ووٹ کا امکان ہے۔ […]
کابل (پی این آئی) ایک خودکش بمبار نے افغانستان کی وزارت خارجہ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ یہاں چینی وفد کی ملاقات ہونے والی تھی۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے پھر عوام پر بجلیاں گرادیں، 440وولٹ کا جھٹکا۔۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹر اتھارٹی نے نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے […]