//

بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد /پشاور/لاہور(پی این آئی) ملک کے بیشتر اضلاع میں بادلوں اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کا راج رہا، آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری سے متعلق پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان ہے، پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے پارہ مزید گر گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں بارش متوقع ہے جبکہ پوٹھوہار ریجن، کشمیر […]

منحرف رہنمائوں نے نئی سیاسی جماعت بنائی تو کیا ہوگا؟ فواد چوہدری کا اہم بیان آگیا

جہلم ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ منحرف اراکین کی نئی سیاسی جماعت بننے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ہمارا کسی سے اختلاف نہیں، اداروں کے ساتھ ورکنگ ریلیشن […]

چوہدری سرور کو کونسی سیاسی جماعتوں نے شمولیت کی دعوت دیدی؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ق) نے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کو پارٹی میں شمولیت کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت نے چوہدری سرور سے دو بار ملاقات کی، انہوں نے سابق گورنر کو کواپنےبیٹے کے گھر میں ملاقات میں […]

پی ٹی آئی کے ناراض رہنمائوں نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا؟ عون چوہدری کا ردِعمل آگیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف سے ناراض جہانگیر ترین گروپ نے بھی نئی پارٹی بنانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے نئی پارٹی بنانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے […]

عدالت نے مونس الٰہی کے مبینہ طور پر اغوا ہونیوالے دوست سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر حراست میں لیے گئے مونس الہیٰ کے دوست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہٰی کے قریبی دوست کی مبینہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے بڑا اقدام اٹھا لیا

لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب میں وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مشترکہ کمیٹی بنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ […]

حکومت کا شاندار بزنس پلان صرف یہ ہے کہ چند ماہ کیلئے سعودی عرب اور چین پیسے دیں اور ہم دن گزاریں، فواد چودھری کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں کہ حیران ہوں کہ کیسے نااہل اور نکمے لوگ پاکستان پر مسلط کر دئیے گئے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کا شاندار بزنس پلان صرف یہ ہے […]

2 وقت کی روٹی کے لیے پہلی شہادت ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے یہ 2وقت کی روٹی کےلیے پہلی شہادت میر پور خاص میں ہو گئی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے خبردار کرتے ہوئے […]

250 روپے دیہاڑی پر کام کرتا تھا اور ابا ٹیکسی چلاتے تھے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان معروف کرکٹر حارث رئوف نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ والد صاحب ہمیشہ کہتے تھے اچھا بنوں اور کامیاب زندگی گزاروں اسی لئے کرکٹ کھیلنے پر غصہ کرتے تھے۔ ایک بار میچ […]

مریم نواز کو چیف آرگنائزر بنانے پر ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی، سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)سینئرصحافی انصار عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز کوپارٹی کا سینئر نائب صدر اورپارٹی کا چیف آرگنائزر بنانے کے بعد پارٹی کے سینئر رہنماؤں میں ایک بے چینی کی صورتحال ہے، اور وہ اس فیصلے سے نالاں ہیں۔انصار عباسی کے […]

close