//

اداکارہ سومی علی نے سابق بوائے فرینڈ سلمان خان پر سنگین الزامات کی بارش کر دی

ممبئی (پی این آئی)بھارتی اداکارہ سومی علی نے اداکار سلمان خان پر سنگین ترین الزامات کی بارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ گزارے 8 سال بدترین تھے اور وہ مجھے تشدد کا نشانہ بھی بناتے تھے ۔ اداکارہ اور سوشل ورکر سومی […]

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا،لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی۔ بنچ […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو۔۔۔ ن لیگ نے کارروائی کا عندیہ دیدیا

لاہور ( پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ حوالے سے گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں ن لیگ نے اعتماد کا ووٹ […]

پاکستان کو اگلے ماہ کتنے ارب ڈالرز ادا کرنے ہیں؟ ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کو اگلے ماہ 8 ارب ڈالرز ادا کرنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معیشت کو انتہائی خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ سرکاری زرمبادلہ ذخائر 5 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آ چکے، جبکہ انکشاف […]

آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا قانون ختم کرنے سے متعلق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آواز اٹھا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایکسٹینشن کی قانون سازی سے ایک غیرمعمولی عمل کو معمول […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالرز رہ گئے؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر واپس […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور “تحفہ”، غریب عوام کے استعمال کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 30 روپے سے زائد اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں درجہ اول اور سوم کے گھی و […]

روٹی 35اور نان40روپے کا کرنے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی ) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے نرخ میں اضافہ کے لیے 12 جنوری کو احتجاج کا اعلان کردیا، پنجاب بھر کے تندور مالکان چیف سیکریٹری آفس کے باہر احتجاج کریں گے۔ صدر آفتاب گل کی زیرِ صدارت متحدہ نان روٹی […]

خالد مقبول صدیقی کا فاروق ستار کے گھر جانے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی آج فاروق ستار سے ملنے کیلئے ان کے گھر جائیں گے۔خالد مقبول صدیقی فاروق ستار کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دیں گے۔         ایم کیو ایم […]

رقص کاجھانسہ دے کر لوٹ لیا، اداکارہ صوفیہ مرزا پر سنگین الزام، مقدمہ درج

سکھر (پی این آئی)سکھر کے مقامی رہائشی ثنا اللہ مہیسر نے صوفیہ مرزا، مریم مرزا اور ان کی منیجر مائرہ خرم پر فراڈ کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق شادی پر ایک رات رقص کے 15 لاکھ طلب کئے گئے تھے، 10 […]

مونس الٰہی کے خاندان کیخلاف کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ میری والدہ، اہلیہ، بھائی اور بھابھی کو نو فلائی لسٹ پر ڈال دیا گیا ہے۔ مونس الہٰی نے کہا کہ لگتا ہے اگلی باری میری اور میرے والد کی ہوگی۔ […]

close