ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں منگل کو ایک 7 منزلہ عمارت میں زور دار دھماکے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔فائر سروس کنٹرول روم نے بتایا کہ دھماکے کے بعد 11 فائر فائٹنگ […]
اسلام آباد(پی این آئی) امریکہ کی طرف سے اہل پاکستانی شہریوں کے لیے بی ون/بی ٹوسیاحتی اور کاروباری ویزے میں تجدید کے لیے انٹرویو سے استثنیٰ کی اہلیت میں توسیع کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانہ اسلام آباد اور قونصل جنرل کراچی نے طلبہ/تبادلے کے زائرین […]
لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی سیکریٹری کنور دلشاد نے پنجاب کی نگران کابینہ میں مشیر برائے قانون و پارلیمانی امور کا قلمدان سنبھال لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کنور دلشاد 2004ءسے 2009ءتک سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی رہے تھے۔ نگران پنجاب حکومت کی طرف […]
اسلام آباد (پی این آئی) خادم حرمین شریفین کے سفیر نواف المالکی نے اسلام آباد میں جمہوریہ انڈونیشیا کے سفیر آدم محمد اور یونس، اسید کوسوما سے ملاقات کی۔ دونوں سائیکل سوار انڈونیشیا سےبراستہ پاکستان سعودی عرب جارہے ہیں، جنہوں نے سعودی عرب اور اس […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو تحریک انصاف کا صدر مقرر کردیا گیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے دستخطوں سے پرویز الٰہی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے نوٹیفکیشن کی کاپی پرویزالٰہی کو […]
لاہور (پی این آئی) جہلم سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چودھری محمد ثقلین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے جہلم سے مسلم لیگ ن کی وکٹ اڑا دی ہے، مسلم لیگ ن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی فیاض راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ صوبوں میں الیکشن رکوانے میں بادی النظر میں ناکام دکھائی ہیں اور اس کاوش کے پیچھے بھی کچھ وجوہات کار فرما ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ سروے میں پاکستانیوں نے ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار پی ڈی ایم کو قرار دیا۔پاکستانیوں کی اکثریت نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا۔ گیلیپ نے پاکستان کے حوالے سے نئی نمائندہ سروے رپورٹ جاری کر دی۔سروے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے شکوہ کیا ہے کہ پارٹی رہنما بیانیہ بنانے میں ان کا ساتھ نہیں دیتے، جارحانہ رویہ اپنائے بغیر موجودہ حالات میں سیاسی بقا ممکن نہیں۔ 24 فروری کو سرگودھا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ پہلے مرحلے میں پنجاب میں غریب ترین افراد کو خصوصی رمضان پیکج کے تحت مفت آٹا فراہم کیا جائےگا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم […]
لاہور(پی این آئی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری قانونی عمل ہے اور عدالت حکم دیتی ہے تو اسے پورا کریں گے۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ عمران خان کو سابق وزیراعظم کے پروٹوکول سے زیادہ سکیورٹی دی […]