پشاور میں دھماکہ، کتنی جانیں چلی گئیں؟ افسوسناک خبر

پشاور(پی این آئی)پشاور میں دھماکہ۔۔ پشاور میں ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد میں حیات آباد میں ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ہوا۔پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں 2 افرادجاں بحق ہوئے […]

پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ فائنل ، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے جب کہ کاغذات نامزدگی 12سے14مارچ تک جمع کرائے […]

جاپان نے اپنا راکٹ خود ہی کیوں تباہ کر دی؟ حیران کن انکشاف

ٹوکیو(پی این آئی)جاپان نے اپنا راکٹ لانچنگ کے دوران انجن فیل ہونے کے باعث خودکار طریقے سے خود ہی تباہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایچ تھری راکٹ کا لانچنگ کے دوران دوسرا انجن فیل ہوا تو کنٹرول روم سے راکٹ کو […]

عمران خان کی گرفتاری حکومت کیلئے ثابت ہو گی ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی سامنے آگئی

راولپنڈی (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا مسئلہ مہنگائی و بیروزگاری نہیں بلکہ عمران خان کی گرفتاری ہے جو اسے مہنگی پڑے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

شہبازشریف اور اسحاق ڈار کی کوئی حیثیت نہیں، اصل حکومت کس کی ہے ؟ فواد چودھری کا بڑا دعویٰ

اسلام آبا د(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملنے والی بزنس کمیونٹی پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز اور ڈار کی کوئی حیثیت نہیں، اصل حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ہے۔ […]

ہنڈا کمپنی کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ہنڈا نے کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایل سیزکے ایشو،خام مال اوردرآمدی سامان کی آمدمیں مشکلات پریہ اقدام اٹھایا گیا […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو میچ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو میچ سے قبل بڑا دھچکا ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو پشاور زلمی کے خلاف میچ سے باہر کردیا گیا۔خیال رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی انگلی میں انجری کے […]

مریم نوازنےجنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید نے 2 سال مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانے اور 4 سال عمران حکومت کی […]

پی ایس ایل سیزن 8،کس کھلاڑی کو مستقبل کا سپر سٹار قرار دے دیا گیا ؟

لاہور ( پی این آئی)پشاور زلمی کے اسٹار بلے بازصائم ایوب کی گزشتہ روز کھیلی جانے والی اننگز پر شاداب خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ صائم کی کلاس الگ ہے۔ مستقبل کے سپر اسٹار ہیں!۔میچ میں صائم کے آئوٹ ہونے کے بعد راشد […]

پولیس نے لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردیں ، حالات شدید کشیدہ

لاہور(پی این آئی)دفعہ 144کی خلاف ورزی ، لاہور پولیس نے مال روڈ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردیں ،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مال روڈ پر پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا،پی ٹی آئی […]