وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب میں گندم امدادی کتنے ہزار روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب میں گندم امدادی قیمت 3900 روپے کی فی من کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں رواں سال کے دوران 9 فیصد گندم شارٹ فال کا امکان ہے۔حکام کے مطابق پاکستان کی ضرورت […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی کرنسی کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا ۔ تیسرے کاروباری روز کے آغاز پر مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج تیسرے کاروباری رو ز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید 87پیسے کی کمی دیکھنے […]

مریم نواز ، آصف علی زرداری اور شہباز شریف ملک کے ناپسندیدہ لیڈرز قرار ، گیلپ پاکستان سروے میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ پاکستان سروےکے تازہ سروے میں سابق صدر پاکستان آصف زرداری، موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اورسابق وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز کو ملک کے سب سے ناپسندیدہ لیڈرز قراردیا گیا ہے، سابق صدر مملکت، وزیر اعظم اور مریم نواز کیلئے 60 […]

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بلوچستان پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور روانہ ہو گئی […]

چوہدری پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی میں عہدہ ملنے پر چوہدری سالک کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سابق صدر چودھری پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی میں عہدے ملنے پر چودھری سالک حسین کی جانب سے مباکباد کا پیغام جاری کیا گیا ہے۔ چودھری پرویز الہی صاحب کو باضابطہ عمران خان کی جماعت […]

عمران خان پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین سیاسی لیڈر قرار

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین سیاسی لیڈر قرار۔۔ عوامی مقبولیت میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان تمام سیاسی رہنماؤں سے آگے۔ عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے […]

عمران خان نے سیاست کے میدان کی ایک اور بڑی وکٹ گرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے احسان الحق نے چودھری پرویزالہیٰ سے ملاقات کے دوران پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے انتخابات کے حوالے سے مذاکرات کی […]

ایک اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار

کوہاٹ (پی این آئی)ایک اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار ۔۔۔۔ کوہاٹ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان شنواری کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے ساتھ دیگر […]

عمران خان نے ملاقات کا پیغام بھجوایا تو کیا جواب دیا؟ آرمی چیف نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔آرمی چیف اور وزیر خزانہ نے گزشتہ شب پاکستان کی ٹاپ کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے ملاقات میں انٹرنیشنل مانیٹری […]

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے شہبازگل کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکےجمع کرانے اور آئندہ سماعت پر پیشی یقینی بنانے کا حکم دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز […]

یا اللہ خیر۔۔ زمین لرز اٹھی ، کن کن شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے؟ تفصیلات آگئیں

سوات (پی این آئی) یا اللہ خیر۔۔ زمین لرز اٹھی ۔۔ خیبرپختونخواہ کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات اور منگورہ سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے […]