اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ کا اجلاس،سینیٹرطاہربزنجو نےصوبوں اوروفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد ایوان میں پیش کردی ،ایوان نے قرار داد متفقہ طورپرمنظور کرلی ۔نجی ٹی وی سماء پی ٹی آئی کے سینٹرز پہلے واک آؤٹ […]
