اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا دو ٹوک مؤقف ہے کہ ایشیا کپ 2023ء کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے […]
قلات (پی این آئی) ملک بھر میں بے لگام مہنگائی کے باوجود قلات کے تاجروں نے روزہ داروں کو تمام اشیا ٕ خوردونوش میں 50فیصد رعایت دیکر سب کو حیران کردیا۔ تاجروں کی جانب سے زبردست ریلیف ملنے پر روزہ داروں میں خوشی کی لہر […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دوست ملک کے مدد کرنے پر مشکور ہیں، پاکستان اس بھنور سے نکلے گا، پاکستان کو دوبارہ 24 ویں معیشت بنائیں گے۔ پاکستان دوبارہ ترقی کی منزل کی جانب رواں دواں ہوگا۔ وفاقی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے جیسے فارن فنڈنگ کیس ختم ہوا اسی طرح میرے خلاف توشہ خانہ کیس بھی ختم ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی حکومت گرنے کا ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی) لیگی رہنما جاوید لطیف نے بتا دیا۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں الیکشن سے پہلے نواز شریف کو انصاف ملے۔ جاوید لطیف نے کہا کہ بہت سی وجوہات کی بنا […]
لاہور (پی این آئی ) رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ وزیراعظم کو توہین عدالت میں نااہل کرے گی یا ادارہ ختم ہو جائیگا۔ ہمارا مقابلہ فسطائیت سے ہے جس کو ختم کرنے میں وقت […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر۔۔ پاک بحریہ میں تباہ کن میزائلوں سے لیس مزید 2 جہاز کمیشننگ کیلئے تیار ہیں، دونوں جنگی بحری جہازوں کو چین میں تیار کیا گیا۔پی این ایس شاہجہان اور ٹیپو سلطان کی کمیشننگ تقریب شنگھائی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)الجزائر کی حکومت نے نماز تراویح کے دوران بلی سے حسن سلوک سے پیش آنے والے امام ولید محساس کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نماز تروایح کے دوران امام مسجد کے کندھوں پر […]
کبیروالا(پی این آئی) پاکستانی نوجوان پیدل عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گیا۔۔ کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔نوجوان نے اگست 2022 میں سفر شروع کیا اور انہوں نے7 ہزار 555 کلومیٹر کا سفر 9 ماہ 14 […]
کراچی (پی این آئی) پاکستانی روپیہ جو ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں گزشتہ چند مہینوں میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی ہے، اپریل 2022 کے بعد سے بدترین کمی کا سامنا کر رہا ہے، ایک سال کے عرصے میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں […]