نیویارک(پی این آئی) امریکی ادارے نے پاکستان سمیت مشکلات میں گھری معیشتوں کے اربوں ڈالر کے قرض معاف کرنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ معاشی بدحالی کی شکار معیشتوں پر واجب الادا 520 ارب […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم کے محکمہ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نےعید الفطر کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا شیڈول تبدیل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف ڈی ای کے زیر انتظام سکولوں اور کالجوں میں موسم بہار کی تعطیلات رمضان المبارک […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی تکلیفوں اور مصیبتوں کے لئے نہیں بولا لیکن اب وہ پاکستان کے لئے لب کھولنے والا ہے ،نواز شریف اس ملک کو بچانے […]
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومتی موقف کے مطابق معیشت اور سیکیورٹی حالات اتنے خراب ہیں کہ […]
دبئی(پی این آئی)شیخہ مہرہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی ہیں۔شیخہ مہرہ نے حال ہی میں اپنے منگیتر شیخ مَانع سے شادی کی ہے۔ شیخہ ماہرہ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق اس […]
اسلام آبادد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ سے منظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 واپس بھیجنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ President Alvi returning the Supreme Court Bill duly passed by Parliament is most […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے شرط عائد کر دی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے تو قومی اسمبلی توڑنا پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگرحکومت ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) 6 رکنی بینچ کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے حافظ قرآن اضافی نمبرز کیس میں ہفتے کے روز اپنا تفصیلی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ بار نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے خلاف قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف منظور کی گئی صریح غیر قانونی قرار […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر کی جانب سے اعتراض کے بعد وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس اختیار میں ترمیم کا بل دوبارہ پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قانون کی رو سے اگر صدر کوئی بل نظر ثانی کیلئے […]
لاہور (پی این آئی) اب صرف چولہا جلانے کا بھی ہزاروں روپے بل دینا ہو گا، سوئی ناردرن کمپنی کی جانب سے گیس ٹیرف میں 112 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں گیس سپلائی کرنے والی […]