الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مظفرآباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔ الیکشن کمیشن آف آزاد جموں و کشمیر نے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ مظفر آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر کو اسمبلی […]

پیٹرولیم مصنوعات 148روپے مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی اور گیس صارفین پر 1300 ارب روپے کا بوجھ، پیٹرولیم مصنوعات 148 روپے 85 پیسے مہنگی کر دی گئیں۔ ایک سال کے دوران گیس کے نرخوں میں 112 فی صد تک اضافہ کیا گیا، اور گیس صارفین پر 310 […]

عید کا چاند کب دیکھا جائیگا؟ چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، چئیرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت چاند کی رویت کیلئے اجلاس اسلام آباد میں ہو گا۔ واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کے […]

عید سے قبل ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) عید کی آمد، ٹرانسپورٹرز نے کرائے مزید بڑھا دیے، بڑے شہروں میں رہنے والے پردیسیوں کیلئے عید پر اپنے آبائی گھروں کو واپسی بھی بہت مشکل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے قریب آتے ہی بڑے شہروں میں مقیم […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف ریفرنس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل میں وحید شہزاد بٹ نامی شہری نے درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آئین کی گولڈن جوبلی کنونشن میں شرکت کی وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آئین گولڈن جوبلی کنونشن میں شرکت پر وضاحت جاری کردی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آئین سے اظہار یکجہتی کیلئے کنونشن میں شرکت کی دعوت قبول کی۔ یقین دہانی […]

ہمیں کوئی پراسس کرنے کی ضرورت نہیں، ہم 6 ماہ سے زیادہ بھی سزا دے سکتے ہیں، چیف جسٹس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مظفرآباد(پی این آئی)چیف جسٹس سپریم کورٹ نے متنازع تقریر کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہم نوکری نہیں کر رہے، ہم عزت کیلئے کام کر رہے ہیں،ہمیں کوئی پراسس کرنے کی ضرورت نہیں، ہم 6 ماہ سے زیادہ بھی سزادے سکتے ہیں۔آزادکشمیر سپریم کورٹ میں […]

گھی مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ سن کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

لاہور (پی این آئی)حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز پر ریلیف کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے،جبکہ دوسری جانب مہنگائی کی پرواز نہ رک سکی، چینی آٹا گھی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کے باوجود مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔ رواں برس حکومت نے سستے […]

توہین عدالت میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہلی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو بھی تنبیہہ کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چوہدری نے وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہلی پر وزیراعظم شہباز شریف کو تنبیہ کر دی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کوئی ہو عدالتوں کا احترام ضروری ہے۔ امید ہے معافی پر […]

سیاست کے میدان میں بڑی ہلچل، اہم سیاسی شخصیت ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)صوابی کی اہم سیاسی شخصیت بلند خان ترکئی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئی۔ سابق صدر آصف زرداری سے بلند خان ترکئی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نیئربخاری، رخسانہ بنگش اور عامر پراچہ بھی موجود تھے،بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی […]

سردار تنویر الیاس نا اہل، آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ ہنگامی اجلاس طلب

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نااہلی کے معاملے پر تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ اجلاس عمران خان کی زیر صدارت کل زمان پارک میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کی […]