آزاد کشمیر میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے علاوہ وادیٔ نیلم اور باغ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7 […]

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات ( یواے ای ) میں وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے ایڈوانس تنخواہوں کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ […]

پی ٹی آئی نے بڑی وکٹیں اڑا لیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان سے ممبر پنجاب بارکونسل بابر وحید نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں چوہدری بابر وحید ایڈوکیٹ نے وکلاء کی بڑی تعداد کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شمولیت حاصل کرلی۔شمولیت اختیار […]

پارٹی عہدے سے چھٹی ہونے پر لطیف کھوسہ کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے پارٹی عہدے سے ہٹائے جانے پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ انہیں کسی عہدے یا سند کی ضرورت نہیں ہے، وہ ذوالفقارعلی بھٹو اور بےنظیر بھٹو کے پیروکار ہیں۔ سابق […]

چیف جسٹس سےاظہار یکجہتی، اعتزاز احسن نے وکلا اور عوام کو کال دیدی

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے وکلاءاور عوام کو دن 11 بجے سپریم کورٹ کے باہر پہنچنے کی کال دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آج سے روزانہ کی بنیاد پر دن 11 […]

وزیراعظم شہباز شریف کو نااہل کیا گیا تو کیا ہوگا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے صورتحال واضح کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی نااہلی کی صورتحال پیدا ہوئی تو ہم بھی پوری طرح تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی نتائج ہوں، ہم پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑے ہوں گے، آئین […]

آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب، عمران خان نے کس کو طلب کرلیا؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب، عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں ایم ایل اے غلام محی الدین دیوان سمیت اہم کشمیری رہنما بھی موجود تھے۔ […]

سستا پیٹرول، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سستا پیٹرول منصوبہ، وفاقی حکومت نے صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا طلب کرلیا۔ موٹر سائیکل مالکان کے کوائف چیک کیے جانے کے بعد انہیں ماہانہ سستے داموں پیٹرول دیا جائے گا۔ حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل مالکان […]

عید سے پہلے تنخواہیں ملیں گی یا نہیں؟ سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) پختونخوا حکومت نے ملازمین کوعید کی پیشگی تنخواہیں دینے سے معذرت کر لی۔ تنخواہوں کی پیشگی ادائیگی سے صوبے کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید کی پیشگی تنخواہیں دینے سے […]

عید الفطر کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سمری وزیراعظم آفس کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عیدالفطر پر5 سرکاری چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔ کابینہ ڈویژن نےعیدالفطر پر چھٹیوں کی سمری وزیراعظم آفس کو بھجوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 اپریل جمعرات سے 24 اپریل سوموار تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ وزیراعظم کابینہ ڈویژن […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی چیف جسٹس کیساتھ اہم ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آف سپریم کورٹ عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وضاحتی بیان بھی چیف جسٹس کی مشاورت سے جاری ہوا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس […]