لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے وکلاءاور عوام کو دن 11 بجے سپریم کورٹ کے باہر پہنچنے کی کال دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آج سے روزانہ کی بنیاد پر دن 11 […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی نااہلی کی صورتحال پیدا ہوئی تو ہم بھی پوری طرح تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی نتائج ہوں، ہم پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑے ہوں گے، آئین […]
لاہور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب، عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں ایم ایل اے غلام محی الدین دیوان سمیت اہم کشمیری رہنما بھی موجود تھے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سستا پیٹرول منصوبہ، وفاقی حکومت نے صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا طلب کرلیا۔ موٹر سائیکل مالکان کے کوائف چیک کیے جانے کے بعد انہیں ماہانہ سستے داموں پیٹرول دیا جائے گا۔ حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل مالکان […]
پشاور (پی این آئی) پختونخوا حکومت نے ملازمین کوعید کی پیشگی تنخواہیں دینے سے معذرت کر لی۔ تنخواہوں کی پیشگی ادائیگی سے صوبے کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید کی پیشگی تنخواہیں دینے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عیدالفطر پر5 سرکاری چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔ کابینہ ڈویژن نےعیدالفطر پر چھٹیوں کی سمری وزیراعظم آفس کو بھجوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 اپریل جمعرات سے 24 اپریل سوموار تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ وزیراعظم کابینہ ڈویژن […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آف سپریم کورٹ عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وضاحتی بیان بھی چیف جسٹس کی مشاورت سے جاری ہوا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس […]
مظفرآباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔ الیکشن کمیشن آف آزاد جموں و کشمیر نے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ مظفر آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر کو اسمبلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی اور گیس صارفین پر 1300 ارب روپے کا بوجھ، پیٹرولیم مصنوعات 148 روپے 85 پیسے مہنگی کر دی گئیں۔ ایک سال کے دوران گیس کے نرخوں میں 112 فی صد تک اضافہ کیا گیا، اور گیس صارفین پر 310 […]
اسلام آباد (پی این آئی) عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، چئیرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت چاند کی رویت کیلئے اجلاس اسلام آباد میں ہو گا۔ واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کے […]
لاہور (پی این آئی) عید کی آمد، ٹرانسپورٹرز نے کرائے مزید بڑھا دیے، بڑے شہروں میں رہنے والے پردیسیوں کیلئے عید پر اپنے آبائی گھروں کو واپسی بھی بہت مشکل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے قریب آتے ہی بڑے شہروں میں مقیم […]