لاہور(پی این آئی)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی ای سی فیصل آباد نے چیف الیکشن کمشنر کے اثاثہ جات کی تفصیلات مانگ لیں۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد عرفان کوثر […]
اسلام آباد (پی این آئی) صوبہ سندھ ، بلوچستان اور بالائی پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن، ایف بی ایریا،عزیز آباد، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں بارش ہوئی، ٹھٹھہ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اگر آپ بھی پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں اور پاکستانی پاسپورٹ کی تجدید یا نیا پاسپورٹ بنانے کے خواہشمند ہیں تو یہ خبر خاص آپ کے لئے بہت خاص ہے۔ سال 2023 میں پاکستانی پاسپورٹ کی کل فیس اور اسکے […]
کراچی (پی این آئی) ایم 6 موٹروے میگا کرپشن کیس کے ملزم عاشق حسین نے ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو کو پلی بارگین کی درخواست دےدی۔ ملزم کا کہنا ہے کہ وہ نیب کو ایک ارب 24 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کی رقم بطور […]
راولپنڈی (پی این آئی پاکستان نے اپنی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کر لیا، کیویز کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست، فخر زمان کی شاندار سینچری کی بدولت قومی ٹیم میں 337 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 10 گیندیں قبل ہی حاصل کر لیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 14 مئی تک اسمبلیاں توڑیں پھر ہم ایک تاریخ پر ملک میں الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں نہ توڑیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثارنے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ جو آڈیو لیک ہوئی اس میں آواز ان کے بیٹے کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے تصدیق کی ہے […]
لاہور(پی این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب نے ضمانتی دستاویزات وصول ہونے کے بعد چوہدری پرویز الہیٰ کو 6 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق پرویز الہیٰ کے وکلا کی جانب سے اینٹی کرپشن میں عدالت کی جانب سے ملنے […]
ٹنڈومحمد خان (پی این آئی) ٹنڈومحمدخان اور اس کے گردنواح میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی شہر کے مختلف نشیبی علاقوں ، نصیر آباد ، سومرا محلہ ، سیرت النبی چوک سمیت دیگر علاقے کے روڈ رستوں میں پانی بھر گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر رہنماء اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ نظام ناکام ہوگیا ڈلیور نہیں کررہا، لیکن سب تماشائی بنے بیٹھے ہیں،پارلیمان میں 10 ایسے لوگ موجود نہیں جن کی کابینہ […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس اور محکمہ اینٹی کرپشن کے چھاپے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس چھاپے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق […]