راولپنڈی (پی این آئی پاکستان نے اپنی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کر لیا، کیویز کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست، فخر زمان کی شاندار سینچری کی بدولت قومی ٹیم میں 337 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 10 گیندیں قبل ہی حاصل کر لیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 14 مئی تک اسمبلیاں توڑیں پھر ہم ایک تاریخ پر ملک میں الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں نہ توڑیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثارنے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ جو آڈیو لیک ہوئی اس میں آواز ان کے بیٹے کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے تصدیق کی ہے […]
لاہور(پی این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب نے ضمانتی دستاویزات وصول ہونے کے بعد چوہدری پرویز الہیٰ کو 6 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق پرویز الہیٰ کے وکلا کی جانب سے اینٹی کرپشن میں عدالت کی جانب سے ملنے […]
ٹنڈومحمد خان (پی این آئی) ٹنڈومحمدخان اور اس کے گردنواح میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی شہر کے مختلف نشیبی علاقوں ، نصیر آباد ، سومرا محلہ ، سیرت النبی چوک سمیت دیگر علاقے کے روڈ رستوں میں پانی بھر گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر رہنماء اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ نظام ناکام ہوگیا ڈلیور نہیں کررہا، لیکن سب تماشائی بنے بیٹھے ہیں،پارلیمان میں 10 ایسے لوگ موجود نہیں جن کی کابینہ […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس اور محکمہ اینٹی کرپشن کے چھاپے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس چھاپے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہش مند تارکین وطن کو بڑا ریلیف دے دیا۔ اسلام آباد پولیس نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مستقل ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیپارٹمنٹ فیض آباد میں واقع نئے […]
فیصل آباد(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایک اور آڈیو لیک نے نواز شریف کی بے گناہی ثابت کردی ہے، سازشی کرداروں کو بے نقاب ہونا چاہیے ۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری کا […]
کراچی(پی این آئی)سندھ بار کونسل نے بھی سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس وائس چیئرمین کے توسط سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا۔ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ جسٹس مظاہر اکبر […]
کوئٹہ(پی این آئی)صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی 20 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے […]