لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے آٹا سکیم میں 20 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے بیان پر پنجاب حکومت میدان میں آگئی اور لیگی رہنما سے معذرت کرنے کامطالبہ کردیا۔ نگران وزیراطلاعات عامر میرکا […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک میں بیک وقت انتخابات سے پیچھے نہ ہٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں بیک وقت […]
اسلا م آباد (پی این آئی) ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی۔۔ ضلع راجن پور میں (ن ) لیگ کو بڑی کامیابی ملی گئی ہے، پی پی 294 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سردار نصر اللّٰہ خان ترین نے پاکستان […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کرنا ہوں گے،انتخابات سے قبل عوامی ریلیف کیلئے پالیسیاں بنائی جائیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ عوام کو بہت جلد ریلیف […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں آئندہ24 گھنٹوں میں وقفے وقفےسےگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ حیدرآباد، سکھر، بدین، ٹھٹھہ سمیت سندھ کے بعض مقامات پر بھی آج بارش متوقع ہے۔ دوسری جانب مری، گلیات، راولپنڈی، لاہور، فیصل […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ مفت آٹا سکیم میں 20 ارب روپے سے زائد کی چوری ہوئی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز سامنے آئی ہے جس کے لیے اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 7 روپے […]
لاہور(پی این آئی)سابق گورنرپنجاب وپاکستان مسلم لیگ (ق)کے چیف آرگنائزرچوہدری سرور نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے۔چوہدری سرور نے کہا شہبازشریف اور آصف زرداری، چوہدری شجاعت سے رابطہ کرکے معذرت کریں،حکومتی عہدیداران یقینی بنائے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 جیتنا ہمارا ہدف ہے۔ ایک انٹرویومیں قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے اپنے عزائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بھارت کے ہوم گراؤنڈ […]
لاہور(پی این آئی)کل یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن ہے ،ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ مختلف شہروں میں لیبر تنظیموں اور مزدوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام ریلیوں ، واکس اور سیمینارز کا انعقاد کیاجائے گا۔ […]
لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے چوہدری شجاعت کےگھر پر پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن […]