کور کمانڈر فورکور لاہور لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی کی ہجوم سے گفتگو کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)کور کمانڈرفورکورلاہور لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی اور ان کی فیملی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں کور کمانڈر ہائوس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سادہ لباس میں موجود جنرل کو مشتعل ہجوم سے بات چیت کی کوشش کرتے دیکھا جا […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا، پاکستان میں تیل کی قیمت میں کمی کا امکان

کراچی (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ،پاکستان میں بھی حکومت کا عوام کو ریلیف دینے پر غور۔پی پی آئی کے مطابق برطانوی برینٹ کے سودے 1.1 فیصد کی کمی کے ساتھ 74.17 ڈالر […]

جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنیوالا شخص کس ادارے کا ملازم نکلا؟ گرفتار کرلیاگیا

لاہور (پی این آئی) جی ایچ کیو گیٹ پرحملے کا اہم ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ وائرل ویڈیو کے ذریعے شناخت کیا گیا ملزم ضلعی ادارے کا ملازم نکلا۔     تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیر […]

عمران ریاض خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا؟ اقرارالحسن میدان میں آگئے

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی اقرار الحسن کے مطابق اگر عمران ریاض خان کو کچھ ہوا تو وہ قوتیں ذمے دار ہوں گی جو انہیں بیرون ملک سفر کرنے سے روک رہی ہیں ان کی گرفتاری کو بھی تسلیم نہیں کر رہیں۔     کوئی […]

اگر توہین عدالت کا نوٹس ہوگا تو نہیں جاؤں گا، جوکرنا ہے کرلو

کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اگرعمرعطا بندیال بلائیں تو نہیں جائوں گا، کرلو جو کرنا ہے۔     انہوں نے کہا کہ اگر توہین عدالت کا نوٹس ہوگا تو نہیں جاؤں گا کیوں کہ آپ اپنی اخلاقی […]

عمران خان کا کھیل ختم، رواں سال انتخابات ہونا ناممکن قرار

کراچی (پی این آئی) منظور وسان کا کہنا ہے کہ مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک نظر آ رہا ہے،بہت کچھ ہونے والا ہے۔     تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان نے ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے نئی پیشگوئی کر دی […]

پی ٹی آئی پر پابندی کے علاوہ کوئی حل نہیں، حکومت کا سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کی سی سی ٹی وی کیمروں میں شکلیں موجود ہیں، کسی کو معافی نہیں ملے گی، پورا محاسبہ ہوگا۔     وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پریس […]

رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرنیوالوں کیلئے اہم خبر، حکومت نے ٹیکس بڑھانے کی تیاریاں کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پلاٹوں کی خرید و فروخت پر ٹیکس بڑھانے کی تیاری کر لی۔ آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں فائلز کی لین دین پر ٹیکس عائد کرنے کی بھی تجویزدی گئی ہے۔     ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پلاٹ کی […]

ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے دوبارہ گرفتار

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے ہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔       ان کے خلاف تھانہ سرور، تھانہ گلبرگ اور […]

بھارت میں حجاب پر پابندی عائد کرنیوالے وزیرتعلیم کا عبرتناک انجام ہوگیا

کرناٹک(پی این آئی)سنہ 2021 میں انڈین ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا ایک چہرہ ایسا تھا جو ہر وقت سرخیوں کی زینت بنا رہتا تھا، یہ تھے ریاست کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش۔     حجاب تنازعے سے لے کر […]