اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب کو عہدے سے ہٹا دیا۔حامد یعقوب کو سیکرٹری خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے امداد اللہ بوسال کو وفاقی سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا، پنجاب ،گلگت بلتستان، کشمیر اور اسلام آباد میں آندھی جھکڑ چلنے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر ژالہ باری کی توقع ہے۔دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم ہے […]
لاہور(پی این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گیس کمپنیوں کو صارفین سے اضافہ شدہ گیس میٹر رینٹ کی وصولی روکنے کی ہدایت جاری کر دیں۔ چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس میں سیکریٹری پیٹرولیم نے بتایا کہ یکم […]
کیف(پی این آئی)یوکرین سپریم کورٹ کے سربراہ کو 27لاکھ ڈالر کی رشوت کی انکوائری کے معاملے میں حراست میں لے لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویسوولود نیازیف کی نظربندی کے بعد 142 میں سے 140 ججوں نے سپریم کورٹ کے اجلاس میں انہیں […]
کلکتہ(پی این آئی) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ہونے والے زوردار دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زور دار دھماکہ ریاست مغربی بنگال میں پٹاخے تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں ہوا۔ پٹاخے تیار کرنے والی کمپنی غیر […]
لاہور (پی این آئی) سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے حکومت سے سے پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کیخلاف آفیشل سیکریٹ اور ملٹری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) زمان پارک میں ممکنہ آپریشن کے پیش نظر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ پولیس نے عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، لیکن اب ترجمان پنجاب حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) مغربی ہوائیں آج پاکستان میں داخل ہوں گی جس کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارشیں ہو سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی اور 18 مئی تک […]
لاہور(پی این آئی) معروف اینکر پرسن اجمل جامی نے کہا ہے کہ اب ہم فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، سیاسی عدم استحکام میں بیک وقت دو مختلف ٹریکس کام کر رہے ہیں،صدر مملک عارف علوی نے ایک مضمون لکھا ہے جس کا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج رات پولیس کی جانب سے زمان پارک میں آپریشن کرنے کی اطلاعات ہیں۔ اپنے بیان میں شبلی فراز کا کہنا ہے کہ رات کے وقت آپریشن کرکے جعلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ غریب صارفین کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی سکیم پر عمل درآمد آئی ایم ایف کے تحفظات دور کرنے تک موخر کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے […]