لاہور (پی این آئی) سردار تنویر الیاس کے ق لیگ میں کردار کے حوالے سے اختلاف سامنے آگیا۔ ق لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری سرور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہمارا معاہدہ سردار عتیق کی جماعت سے ہے اس لیے […]
لاہور (پی این آئی) کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں! ، فواد چوہدری کے رابطوں کے بعد متعدد اہم پی ٹی آئی رہنماوں کا اپنے چئیرمین کا ساتھ نبھانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور سیاست کو خیرباد کہنے […]
لاہور(پی این آئی) معروف سیاسی اور کاروباری شخصیت جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں سمیت 60 سے زائد اراکین و لیڈران نے رابطے کیے ہیں۔ جہانگیر ترین سے فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی جبکہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، سلمان نعیم اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید خان کے والد رانا بلال نے کہا ہے کہ عمران خان ایک” بد کردار آدمی “ہے،میرے نظریات ہیں کہ ملک میں بائیں بازو کی سیاست ہونی چاہیے ، انتہا پسندانہ سیاست […]
اسلام آباد(پی این آئی) آصف زرداری کا جادو چل گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے ملاقات کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ آصف زرداری نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے رہنماؤں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 262 روپے فی لیٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو بالکل فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
کراچی (پی این آئی) حکومت نے چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ کر دیا۔ نئے قانون کے تحت چیئرمین نیب کیسز اور انویسٹی گیشنز بند کرسکیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیب کے سیکشن 5 کے برعکس بننے والے تمام کرپشن کیسز بند […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے سب لوگوں کوپارٹی میں شامل کر سکیں۔ایک انٹرویومیں رانا ثنااللہ نے کہا کہ نواز شریف کوریلیف ملنا چاہیے یہ ان […]
لاہور(پی این آئی) پرویز الٰہی کی ق لیگ میں واپسی کا اعلان متوقع۔۔ تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے بھی اپنی جماعت مسلم لیگ (ق)میں واپسی کے لئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے ان کے خاندان کا بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک اس وقت مفتاح اسماعیل کی معاشی عدم استحکام پر نکتہ چینی کا متحمل نہیں ہوسکتا، مفتاح اسماعیل کو چاہیئے حکومت پر نکتہ چینی کیلئے جماعت کو اعتماد میں لیں۔ مفتاح کو وزارت […]