لاڑکانہ (پی این آئی) مرکزی سینئر نائب صدر پی ٹی آئی سندھ امیربخش بھٹو اور سینئر نائب صدر اللہ بخش انڑنے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ وہ آج یہاں لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔ امیربخش بھٹو نے کہا کہ پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجٹ سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہونے کی امید ہے، آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات ٹھیک ہونے سے آئیڈیل صورتحال ہوجائے گی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک، اسد قیصر اور شاہ فرمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو آج مذاکرات کے لیے مدعو کیا گیا تھا جس […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے لاہور سے فرار ہونے سے متعلق ان کے ڈرائیور کا بیان سامنے آیا ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق پرویز الٰہی گھر سے چار گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ نکل رہے تھے۔ دو گاڑیوں میں بچے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے قانونی ٹیم کو الیکشن کمیشن میں پارٹی رجسٹریشن سے متعلق ہدایات دے دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے اپنی نئی سیاسی پارٹی کے قیام سے متعلق […]
اسلام آباد ( پی این آئی) شہریوں کیلئے ایک اور اچھی خبر،ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول،ڈالر اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کے نرخ بھی کم کر دئیے گئے […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پولیس نے میرے والد کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا ہے، جنوری سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کیا تھا، ہم پی ٹی آئی میں ہیں اور رہیں […]
سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں ، کسی سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 299 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ایک ڈالر 9 پیسے سستا ہوکر 285 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کم ہو کر 311 روپے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی […]
لاہور (پی این آئی) 14 ماہ میں ڈالر 100 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا، قرض لینے کی شرح دگنی ہوگئی، مہنگائی کی شرح 3 گنا بڑھ گئی، پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی […]