بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، جانتے ہیں موبائل فونز سمیت امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر کتنے ٹیکسز بڑھانے کی تجویز دے دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹڈ لگڑری ا?ئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق بجٹ میں مہنگے اور امپورٹڈ موبائل مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے، اس کے علاوہ بجٹ میں 100 ڈالر […]

محکمہ موسمیات نے پاکستان میں ذی الحج کے چاند کی ممکنہ تاریخ بتا دی

لاہور ( پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پاکستان میں ذی الحج کے چاند کی ممکنہ تاریخ بتا دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کے چاند کی پیدائش 18 جون کو 9 بج کر37 منٹ پر ہوگی۔ اس دوران جزوی بادل بھی ہوسکتے ہیں۔بیان میں […]

پاکستان تحریک انصاف کی 2 اہم خواتین رہنمائوں نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

ملتان/لاہور (پی این آئی)تحریکِ انصاف کی سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور پی پی 222 کی ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کھاکھی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تحریکِ انصاف کی سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سبین گل نے ویڈیو بیان کے […]

عمران خان کی جگہ شاہ محمود کو نہیں بلکہ کس کو پی ٹی آئی کا سربراہ بنایا جا سکتا ہے ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمااورمشیرزراعت سندھ منظورحسین وسان نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لا کا کوئی امکان نہیں، عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے،پی ٹی آئی میں ایسے بھی ہوں گے جو سپورٹر عمران کے لیکن آدمی کسی اور […]

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت اچانک ناساز، اسپتال منتقل کر دیا گیا

فیصل آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا ہے۔ذرائع […]

معاشی معاملات میں کوئی مہارت حاصل نہیں،چیف جسٹس

کراچی /اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریگی، معاشی معاملات میں سپریم کورٹ کوکوئی مہارت حاصل نہیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف […]

جہانگیر ترین سے رابطہ ؟ فواد چوہدری رابطے میں ہوں ،اسد عمر نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ضلع کچہری میں پیشی کے موقع پر اسد عمر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کررہے تھے ۔صحافی نے […]

سابق آرمی چیف سے افغان شخص کی بدتمیزی، قمر جاوید باجوہ نے اسے کیا کہا، کون نکلا؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان دنوں فیملی کیساتھ بیرون ملک ہیں، جہاں ان کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے، بدتمیزی کرنے والا شخص افغان شہری تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ […]

حسن علی نے کس اہم کھلاڑی کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹر حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی سیاہ تھری پیس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے ٹوئٹ […]

اسد عمر کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں اسد عمر پیش ہوئے جہاں ان کے خلاف تھانہ ترنول میں […]

پنجاب اسمبلی کے چپڑاسی کے اکاؤنٹس سے کتنے سو ملین رقم پرویز الہٰی خاندان کو ٹرانسفر ہوئی؟ ایف آئی اے رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کی جانب سے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کے بیٹے اور 2بہوئوں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں رپورٹ لاہور ہائی کورٹ کو جمع کروا دی گئی جس میں حیران کن انکشافات ہوئے ہیں۔ایف آئی […]

close