میری بات مانی ہوتی تو آج اس حال میں نہ ہوتے، راجہ ریاض ایک بار پھر عمران خان پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کش حملہ کرکے پارٹی تباہ کردی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کہا کہ اسمبلیاں نہ توڑیں، چیئرمین […]

ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی، پیپلزپارٹی نے پنجاب میں قدم مضبوط کر لیے، بڑی سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئیں

لاہور(پی این آئی) وسطی و جنوبی پنجاب سے مختلف سیاسی شخصیات نے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی، 14 سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔پی پی 101 فیصل آباد سے شمشیر خان وٹو، پی پی […]

عمران خان نے اپنی حکومت کی شروعات کی بڑی غلطی تسلیم کر لی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا کہ میں نے غلطی کی، مجھے شروع میں ہی الیکشن کروا دینے چاہیے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میری کمزور اتحادی حکومت میں یہ صلاحیت […]

بارشیں ابھی تھمی نہیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ وسطی وجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔تاہم شمال مشر قی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا اورکشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]

آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کب کروں گا؟ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے واضح کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ سمبلی کی مدت ختم ہونے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، اسمبلی کی مدت پوری ہوجائے تو مقررہ وقت پر الیکشن کرائے جائیں، ٹیکس فری بجٹ […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈائمنڈ کارڈ کا اجراء کردیا، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر عائد دو فیصد فائنل ٹیکس بھی ختم کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے […]

روسی تیل آتے ہی پیٹرول کتنا سستا ہوجائیگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل کے کارگو کا جب تسلسل شروع ہوجائے گا تو پاکستان میں تیل 20 فیصد تک سستا ہوسکتا ہے، حکومت روس سے 20 فیصد رعایت پرسستا تیل خرید رہی ہے، […]

چوہدری پرویز الٰہی جیل میں کس حالت میں ہیں؟ معاملہ عدالت پہنچ گیا

لاہور (پی این آئی) چوہدری پرویز الٰہی جیل میں کس حالت میں ہیں؟۔۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے جیل میں علاج اور دیگر سہولیات فراہم نہ کرنے پر عدالت میں درخواست دائر کردی ۔ پرویز الٰہی کے وکیل رانا انتظار نے دلائل دیتے ہوئے […]

خوفناک طوفان ہائپر جوئے پاکستان کے ساحل کے کتنا قریب آگیا؟ محکمہ موسمیات نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)سمندری طوفان بائپر جوائے پاکستان کے ساحل سے تقریباً 900 کلو میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا ہے اور طوفان کی شدت کے باعث بھارت کی مختلف ریاستوں میں بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم […]

حریم شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

پشاور(پی این آئی)پشاور کی عدالت نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کر دی۔حریم شاہ کے خلاف ان کی سابق دوست صندل خٹک نے درخواست دی تھی کہ وہ ان کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا کر رہی […]

شاہ محمود قریشی کے استحکام پاکستان پارٹی کی قیام پر تبصرے پر عبدالعلیم خان کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنماء عبدالعلیم خان نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دے دیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ قریشی صاحب ! عزت ذلت تو میرے اللہ کے […]