اسلام آباد(پی این آئی)حج قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد طویل انتظار ختم ہوا اور 4 مراکشی بہنوں کو بھی حج ادا کرنے کا موقع مل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ان تمام بہنوں کی عمر 65 اور 82 سال کے درمیان ہے جو حج […]
اسلام آباد (پی این آئی) رواں مالی سال گندم کی پیداوار 2کروڑ 76لاکھ ٹن آل ٹائم ریکارڈ،مکئی کی فصل میں 7فیصد اضافہ‘ قومی پیداوار ایک کروڑ ایک لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ۔ کپاس کی پیداوار میں41فیصد کمی‘ گنے کی پیداوار میں 2اعشاریہ […]
کراچی (پی این آئی) نجی ٹی وی جیو کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدم استحکام کا آرکیٹکٹ عمران خان ہے، اس کا سیاسی وجود اب ختم ہوچکا […]
لاہور(پی این آئی)ایشیا کپ 2023 سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کا مجوزہ ہائبر ڈماڈل منظور کر لیا گیا، ٹورنامنٹ پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کش حملہ کرکے پارٹی تباہ کردی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کہا کہ اسمبلیاں نہ توڑیں، چیئرمین […]
لاہور(پی این آئی) وسطی و جنوبی پنجاب سے مختلف سیاسی شخصیات نے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی، 14 سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔پی پی 101 فیصل آباد سے شمشیر خان وٹو، پی پی […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا کہ میں نے غلطی کی، مجھے شروع میں ہی الیکشن کروا دینے چاہیے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میری کمزور اتحادی حکومت میں یہ صلاحیت […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ وسطی وجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔تاہم شمال مشر قی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا اورکشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]
فیصل آباد (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ سمبلی کی مدت ختم ہونے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، اسمبلی کی مدت پوری ہوجائے تو مقررہ وقت پر الیکشن کرائے جائیں، ٹیکس فری بجٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈائمنڈ کارڈ کا اجراء کردیا، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر عائد دو فیصد فائنل ٹیکس بھی ختم کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل کے کارگو کا جب تسلسل شروع ہوجائے گا تو پاکستان میں تیل 20 فیصد تک سستا ہوسکتا ہے، حکومت روس سے 20 فیصد رعایت پرسستا تیل خرید رہی ہے، […]