حکومت نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے اہم اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے […]

ڈالرمزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 287.37 […]

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پرحملہ

لاہور( پی این آئی)سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا، اطلاع ملنے پر پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے جبکہ آئی جی پنجاب نے بھی سی سی پی او سے واقعہ […]

جنرل فیض حمید کی نظر بندی کی خبریں، سینئر صحافی انصار عباسی نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی انصار عباسی نے مقامی انگریزی اخبارمیں شائع ہونے والی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بار ے میں افواہیں تھیں کہ انہیں چکوال میں ان کی رہائشگاہ میں نظر بند کر دیا گیاہے […]

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت، کیا فیصلہ سنایا؟

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے ایک اور سابق کھلاڑی کو استحکام پاکستان پارٹی نے شمولیت کی آفر کر دی۔ سابق مشیر میری ٹائم اور تحریک انصاف کے سابق رہنما محمود مولوی نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی سے شمولیت کی آفر ہے، […]

چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف ہی ہوں گے، پیپلزپارٹی ڈٹ گئی، نجم سیٹھی کی چھٹی کا امکان

لاہور (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ پر پیپلز پارٹی کا حق ہے ، امید ہے پیپلز پارٹی کے ذکا ءاشرف ہی چیئرمین پی سی بی بنیں گے۔ فیصل کریم […]

شعیب اختر کی نوجوان بیٹی کہاں سے آگئی؟ سوشل میڈیا پر مبینہ تصویر پر بحث چھڑ گئی

کراچی (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے ایلین شیخ نامی لڑکی کو اپنی بیٹی کہہ کر مداحوں کو گھما کر رکھ دیا، سوشل میڈ یا صارفین نے دونوں کی تصویر شئیر کرتے ہوئے انہیں باپ بیٹی قرار دے دیا۔شعیب […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کو پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری جاری کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)نواز شریف کو پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہوگئی تھی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نے نے ڈپلیکیٹ ڈگری کے حصول کے لیے اپلائی کیا […]

محکمہ موسمیات نے مزید کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)حالیہ بارش کے بعد شہر لاہور کا موسم قدرے خوشگوار ہو گیا ۔گرمی کی شدت میں کمی، عموماً 42 ڈگری پر رہنے والا پارہ 29 پر آگیا۔بارش کے بعد سہانا موسم دیکھ کر لاہوریوں کے چہرے کھل اٹھے۔شہر لاہور میں مطلع جزوی […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اچانک کروڑوں ڈالرز کا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 11کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے، جس سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس […]

حافظ نعیم الرحمٰن نے مئیر کے الیکشن سے پہلے کتنے افراد کو اغوا کیے جانے کا دعویٰ کر دیا؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ میئر کے الیکشن سے قبل ہماری 2 خواتین سمیت 31 افراد کو اغواء کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ آج پاکستان کی جمہوریت کےلیے بد ترین دن ہے۔ جمہوریت پر شب […]

close