بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور( پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے 17 جون تک بارشوں کی پیشنگوئی کر رکھی ہے۔ […]

خواجہ آصف کا مفتاح اسماعیل کی تنقید پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفتاح روزانہ تنقید کر رہے ہیں، انہیں اپنا مؤقف پارٹی میں رکھنا چاہیے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل […]

پی ٹی آئی رہنما کو جیل سے رہائی ملتے ہی پھر گرفتار کرلیا گیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے صدر مینا خان کو جیل سے رہا ہوتےہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مینا خان کو آج عدالت نے 9 مئی کو درج ہونیوالے مقدمے میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا تاہم […]

سینئر صحافی نے نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ درست قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)معروف تجزیہ کار مظہر عباس نے نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے حوالے سے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ڈیمو کریٹک نظام میں ترمیم بہت ضروری ہے۔ ان کا […]

ذی الحج کا چاند کب دیکھا جائے گا؟ سعودی سپریم کورٹ نے اہم اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی رویت سے متعلق سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلامیہ۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے بروز اتوار ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ چاند نظر آنے کی […]

اسحاق ڈار کی مخالفت کرنیوالوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں، وزیراعظم شہاز شریف شدید برہم

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کیخلاف باتیں کرنے والوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں، اسحاق ڈار دن رات محنت کررہا جبکہ کچھ ان کی ٹانگیں کھینچ رہے ، اسحاق ڈار نے انتھک محنت سے […]

چئیرمین نادرا کون ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے اسد رحمان گیلانی کو چیئرمین نادرا کا اضافی چارج دے دیا ہے۔ اسد رحمان گیلانی نئے چیئرمین کی تعیناتی تک بطور قائمقام چیئرمین کام کریں گے۔ اسد رحمان گیلانی نے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ اسد […]

پرویز الٰہی کا میڈیکل ریکارڈ منگوانے والے ڈاکٹر کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ مونس الٰہی کابڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مونس الٰہی نے ڈاکٹر کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کا میڈیکل ریکارڈ منگوانے سے متعلق ردِعمل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب میرے والد چوہدری پرویز الٰہی […]

قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے کے معاملے پر وزیر قانون کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی مدت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق […]