اسلام آباد ایئرپورٹ کو لیز پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوائی اڈوں کے آپریشنز کی آئوٹ سورسنگ کی نگرانی کیلئے قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں پہلے ائیر پورٹس کو آئوٹ سورس کرنے کے حوالے سے مستقبل کے روڈ میپ کا […]

کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہو گا۔پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر ون کے خلاف حیدر آباد […]

ڈالر انٹر بینک میں سستا ہو گیا

کراچی (پی این آئی)آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 40 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے […]

پاک فوج نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی لیڈر کا پریس کانفرنس کرکے پارٹی چھوڑنا انفرادی عمل ہے، 9مئی کے واقعات اور نتائج پر کوئی فرق نہیں پڑتا، 9میں مئی کے ذمہ دران کوکیفرکردار تک […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب، اسلام آباد ،خطۂ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی اورمشرقی […]

ترجمان پاک فوج نے دفاعی بجٹ کو تاریخ کا کم ترین بجٹ قرار دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا پچھلے سال کا دفاعی بجٹ 16فیصد جبکہ اس سال تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے۔ فوج خود کو ملکی مسائل سے الگ نہیں سمجھتی، پاکستان اور بھارت […]

عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی، ملیکہ بخاری کا عمران خان سے آمنا سامنا ہوا تو روپڑیں

لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج پیشی ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمرہ عدالت میں عمران خان اور ملیکہ بخاری کا آمنا سامنا ہوا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی کا […]

اہم شہر میں بادل پھٹنے سے موسلادھار بارش، شہر ڈوب گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں بادل پھٹنے کا انکشاف، جون میں زیادہ سے زیادہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ جانے کا دعوٰی، گزشتہ رات 6 گھنٹے 47 منٹ بارش ہوئی، کلاؤڈ برسٹ ہونے سے مختصر وقت میں 260 ملی میٹر بارش ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

جناح ہسپتال میں عائشہ نامی لڑکی کی لاش چھوڑ کرجونیوالا ملزم گرفتار، عائشہ کیساتھ کیا تعلق نکلا؟

کراچی ( پی این آئی) جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والا ملزم گرفتارکر لیا گیا۔ مفرور خاتون کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، گرفتار ملزم سے تفتیش شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے جناح اسپتال میں لڑکی کی […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے شرح سود 1 فیصد بڑھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی ہے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر شرح سود میں اضافہ کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ […]

مسافر طیارے پر آسمانی بجلی گر گئی

آرکنسس (پی این آئی) مسافر طیارے سے آسمانی بجلی ٹکرا گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست آرکنسس کے ائیرپورٹ پر ایک امریکی مسافر طیارے سے آسمانی بجلی ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ مسافروں سے بھرا ہوا طیارہ طوفانی […]