اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان سمیت تمام ججز کی تنخواہ میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
مکہ مکرمہ ( پی این آئی)سعودی عرب کی قومی شماریات اتھارٹی نے بتایا ہے کہ رواں سال میدان عرفات میں 18 لاکھ 45 ہزار سے زائد عازمین نے خطبہ حج سننے کی سعادت حاصل کی، جن میں سے 16 لاکھ 60 ہزار 915 غیر ملکی […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے عازمین حج کو حکومت کی جانب سے مہیّا جانے والی خدمات کا جائزہ لینے کے لیے منیٰ پہنچ گئے ہیں۔ مناسکِ حج […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں ٹک ٹاکر عائشہ کی ہلاکت کے کیس میں مزید تفصیلات سامنے آرہی ہیں، پولیس کے مطابق کیس کا مرکزی ملزم سمیر واحد لندن فرار ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ملزم سمیر پاکستانی ارب پتی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے عید پرگرج چمک کےساتھ شدیدبارشوں کی پیش گوئی کر دی، جس کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام متعلقہ اداروں کوچوکس رہنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اےنے عیدالاضحیٰ کی […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی)اماراتی خلاباز نے حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے موقع پر خلا سے خوبصورت تصویر شئیر کردی۔ میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا گیا اور حجاج کرام نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج سننے کے […]
کراچی (پی این آئی) روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا،روسی خام تیل سے لدے ٹینکرجہاز کی آئل پیئرنمبر 3 پر برتھنگ کردی گئی۔ روسی خام تیل سے لدے ٹینکرجہاز کی آئل پیئرنمبر 3 پر برتھنگ کردی گئی۔ روسی […]
مردان (پی این آئی) علی محمد خان کو رہائی ملتے ہی پھر بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ اینٹی کرپشن مردان نے سابق وفاقی وزیر اور سینئر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان کی گرفتاری اختیارات […]
لاہور (پی این آئی) ملک کے بالائی حصوں پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ ملتان بہاولپور سمیت زیریں پنجاب میں گذشتہ روز بارش کے بعد بجلی کی سپلائی معطل رہی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے ججز کیخلاف کارروائی سے متعلق دائر درخواست خارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے سے متعلق درخواست خارج کر دی،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی گئے ہیں۔پیپلز پارٹی چاہتی […]