عالمگیر ترین کی نمازِ جنازہ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان کر دیا گیا۔ عالمگیر ترین کی میت جنرل ہسپتال لاہور منتقل کر دی گئی جہاں اسے سرد خانے میں رکھا جائے گا۔ استحکام […]

لاہور کے بعد اب بارشیں کہاں تباہی مچانے کو تیار ہیں؟ الرٹ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) لاہور کے بعد کراچی میں بھی موسلادھار بارشوں اور شدیدآندھی کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے دوران 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تند و تیز ہوائیں چلنے کا […]

عالمگیر ترین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی، موت کی اصل وجہ کا پتہ چل گیا

لاہور (پی این آئی)استحکام پاکستان کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ کے مطابق ان کی موت زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئی۔ کنپٹی پر ایک گولی آرپار ہوئی،گولی دائیں جانب لگ کر بائیں جانب سے […]

موٹرسائیکل سواروں کیلئے اہم خبر، پیٹرول ڈلوانے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی پولیس نے فلنگ سٹیشن مالکان کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول ری فیولنگ سے روک دیا۔پنجاب بھر خصوصاً راولپنڈی میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے اب کوئی نرمی نہیں۔ نو ہیلمٹ، نو پٹرول کی زیروٹالرنس پالیسی اپنا لی گئی […]

جہانگیر ترین کے بھائی کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا، پولیس کو خط مل گیا

لاہور (پی این آئی) معروف بزنس مین اور ملتان سلطان ( پی ایس ایل ) کے مالک عالمگیر خان ترین نے 63 سال کی عمر میں خود کشی کر لی۔عالمگیر ترین نے خود کشی سے قبل خط بھی لکھا،تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے […]

چوہدری سرور کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت سے متعلق بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے اپنے انٹرویو میں عندیہ دیا ہے کہ چوہدری سرور استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نےاپنے انٹرویو میں کہا کہ ہو سکتا ہے کہ کل چوہدری سرور آئی پی پی […]

جولائی میں مزید کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)شمال مشرقی پنجاب میں مون سون کا آغاز 10 سے 15 جولائی +/- 3 دن کے درمیان متوقع ہے۔ لہذا، کم از کم 1-2 ہفتوں کی تاخیر متوقع ہے۔ 20 جولائی تک مون سون کی بارشیں وسیح پیمانے پر پنجاب، کشمیر، سندھ […]

پرویز خٹک نے بڑی سیاسی جماعت بنانے کی تیاریاں کرلیں، 70صوبائی اراکین اسمبلی اور 19اراکین قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی زاہد گشکوری نےبتایا ہے کہ پرویز خٹک سے 70 ایم پی اے خیبر پختونخواہ سے جبکہ نیشنل اسمبلی کے 19 ممبرز ملاقاتیں کر چکے ہیں۔ زاہد گشکوری نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس پرویز خٹک خاندان کے خاندانی […]

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی نااہلی کے بعد آئی جی گلگت بلتستان کو بھی تبدیل کردیا گیا

گلگت (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے آئی جی پولیس کو تبدیل کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے ڈار علی خان خٹک کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا ہے، ڈار علی خان […]

یہ میری زندگی کا اداس ترین دن تھا، ریحام خان کا اپنی شادی کی تصویر پر تبصرہ

لندن (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی پہلی شادی کے روزکو اپنی زندگی کا سب سے اداس ترین دن قراردے دیا۔ 18 yr old here One of the saddest days of my life. https://t.co/EUyaVpA6Il — Reham […]

جدید ترین فیچرز والا سستا سمارٹ فون متعارف کروا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) مشہور زمانہ سمارٹ فون برانڈ ویوو نے آج اپنی Yسیریز میں نئے سمارٹ فون ویوو Y02 کا اضافہ کر دیا۔ ویوو اپنے نو جوان صارفین کو وسیع پرائس رینج میں جدت اور بہترین فیچرز سے آراستہ سمارٹ فونز فراہم کرنے کے […]

close