عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں پھر بلند ہوگئیں

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں پھر بلند ہوگئیں۔۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.31 ڈالر اضافہ ہو گیا جس کے […]

آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ، شرح سود بڑھائے جانے کا امکان

کراچی (پی این آئی) آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ، شرح سود بڑھائے جانے کا امکان۔۔ آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود 23 فیصد تک بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی […]

حضرت سیّدہ زینب رضی اللہ عنہا کے مزار کے قریب دھماکہ، شہادتیں

دمشق(پی این آئی) شام میں یوم عاشور سے ایک روز قبل حضرت سیّدہ زینب رضی اللہ عنہا کے مزار کے قریب دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔شام کی سرکاری میڈیا نے وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ دمشق کے زینبیہ ٹاون میں سیّدہ […]

ترجمان پی ڈی ایم نے نواز شریف کو شہباز شریف سے بہتر وزیراعظم قرارد یدیا

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف سے بہتر وزیراعظم ہیں۔ انہوں انٹرویو دیتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی اور پرویز خٹک کی جماعتوں […]

نواز شریف پاکستان واپس آتے ہی عدالت میں کیسے پیش ہوں گے؟ مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی تیار کرلی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف واپسی پر حفاظتی ضمانت لے کر عدالت میں پیش ہوں گے،عدالت میں کیسزکے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوگی۔ نوازشریف کو سازش کے تحت عملی سیاست سے الگ کیا گیا،بری ہونے پرسیاسی پابندیاں […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مشترکہ ناموں کا انتخاب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلئے مشترکہ ناموں کا انتخاب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان رابطے اور مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے […]

طوفانی بارشیں شروع، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں آج رات طوفانی بارش کا امکان ہے جس کے باعث عاشور کے جلوس کا روٹ زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ کردیا ہے ، متعلقہ […]

نگران حکومت کا معاملہ، پیپلزپارٹی مخالفت میں کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان پیپلزپارٹی اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نگران حکومت کو منتخب حکومت جیسے اختیارات دینے کے حق میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کا کام صرف الیکشن […]

حکومت نے سرکاری سکیم کے تحت حج کرنیوالوں کو اضافی رقم واپس کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت حج کرنے والوں کو 12 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ہر حاجی کو 97 ہزار روپے کی واپسی پیر سے شروع ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں […]

چینی فی کلو 50روپے مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چینی کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران 50 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک ماہ میں چینی کی 100کلووالی بوری کاایکس مل ریٹ11ہزار سے بڑھ کر13ہزار600 روپےتک جاپہنچا ہےاور فی کلو قیمت میں […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان اور جنوب مشرقی /بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس […]

close