بڑی گاڑیاں رکھنے والوں کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) نگران پنجاب حکومت نے 7 یا اس سے زائد سیٹوں والی گاڑیوں پر فی سیٹ بھاری ٹوکن ٹیکس چارج کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگران حکومت نے بڑی گاڑیوں پر عائد ٹوکن ٹیکس میں اضافہ کرنے کا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق تنازعہ کھڑا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی تاریخ گزر جانے کے باوجود حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان نہیں کیا۔ جس کے باعث کئی شہروں […]

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، پاک افغان ون ڈے سیریز کا شیڈول سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔افغان بورڈ 3 مقابلوں کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا، افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی […]

باکسر عامر خان کو ماڈل سمیرا خان اسکینڈل کے بعد پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا

لندن(پی این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ علیحدگی کی افواہوں کے سبب ان کا بی بی سی رئیلٹی شو روک دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق عامر خان 2021ءسے اپنی اہلیہ کے ہمراہ بی بی […]

الیکشن کمیشن نے کس کس وزیر کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا؟ خط لکھ ڈالا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سیاست میں ملوث خیبرپختونخوا کے نگران وزرا ،معاونین اور کو ہٹانے کی درخواست کردی۔ نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کو لکھے گئے خط میں الیکشن کمیشن نے مؤقف اپنا یا کہ کمیشن کے نوٹس میں آیا ہے کہ […]

مسافر طیارہ ساحل سمندر پر گر کر تباہ ہوگیا

نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں ایک طیارہ ساحل سمندر پر گر کر تباہ ہو گیا۔ یہ ایک چھوٹا طیارہ ’Piper PA-18‘ تھا، جس میں ایک پائلٹ ہی سوار تھا، جو حادثے میں محفوظ رہا۔ امریکی ریاست نیو ہیمشر کے ساحل پر اس وقت ہزاروں لوگ […]

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہر معیشت خرم شہزاد کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یکم اگست سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو سکتی ہیں۔ خرم شہزاد نے بتایا کہ پاکستان […]

وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کا سربراہ کسی غیر جانبدارشخص کو ہونا چاہئے۔ ادھر وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم […]

سمارٹ فونز کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، جدید ترین فیچرز سے لیس موبائل مارکیٹ میں آگیا

لاہور(پی این آئی)شیاؤمی کی جانب سے ٹرپل ریئر کیمرے کے ساتھ نیا ریڈمی نوٹ 12 پیش کیا گیا ہے جس کا انتظار کیا جارہا تھا۔ اسمارٹ فون بنانے والی مشہور کمپنی، شیاؤمی نے آج بالکل نیا ریڈمی 12 اسمارٹ فون سیٹ پیش کردیا ہے۔ یہ […]

آئندہ حکومت بھی میری ہے ، اپنی پارٹی تحریک انصاف میں ضم کرلو،عمران خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو یہ بات کہی تو جنرل باجوہ کا کیا ردعمل تھا؟ سینئر صحافی حامد میر کے اپنے کام میں انکشافات

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے اپنے جنگ نیوز میں شائع ہونے والے حالیہ کالم میں مسلم لیگ نے گزشتہ دور حکومت میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ ثناءاللہ زہری کے استعفے اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وجود میں آنے کے حالات پر تفصیلی […]

close