وزیراعظم شہبازشریف کا توشہ خانہ میں موجود تمام تحائف کو نیلام کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے توشہ خانہ میں موجود تمام تحائف کو نیلام کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فیصلہ کیا ہے کہ توشہ خانہ کے تمام تحائف کی نیلامی کی جائے گی، تحائف سے حاصل رقم یتیم خانوں اور فلاحی […]

پرویز خٹک نے تمام سیاسی جماعتوں کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سیاسی و مذہبی جماعتوں کیلئے دروازے کھلے ہیں ،پی ٹی آئی پارلیمنٹرین تصادم اور دشمنی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ بُری طرح کریش کر گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹاک مارکیٹ بری طرح کریش کر گئی، کرنسی مارکیٹ میں روپیہ بھی کمر ٹوٹ گئی، ڈالر بھی ٹرپل سینچری کے قریب پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں […]

ہنڈا موٹرسائیکل رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) اٹلس ہنڈا لمیٹڈ نے یوم آزادی کے ہنگام مفت بائیک انسپکشن کی آفر متعارف کرا دی۔اٹلس ہنڈا کی طرف سے مخصوص14پوائنٹ فری چیک اپ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ آفر 7 سے 12اگست تک کمپنی کے 4ایس سروس سنٹرز پر دی […]

نعیم پنجوتھا کے بعد عمران خان کے دوسرے وکیل خواجہ حارث کیلئے بھی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبر کرائم سرکل نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے خواجہ حارث کو طلبی کا نوٹس جاری کیا اور انہیں کل دوپہر2 بجے طلب کیا […]

عمران خان کو سزا سنانیوالے جج ہمایوں دلاور کو لندن میں پی ٹی آئی کارکنان نے گھیر لیا

لندن (پی این آئی) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو لندن میں پی ٹی آئی کے حامیوں نے گھیر لیا اور ان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ سوشل میڈؤیا پروائرل […]

عمران خان جیل میں شدید پریشان، وکلا سے کیا کہا؟ اندر کی خبر آگئی

اٹک (پی این آئی) عمران خان جیل میں رہنے پرپریشان اورناخوش ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین وکلا کو عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اجازت دی، عمران خان نے وکلا سے میٹنگ میں کہا کہ مجھے باہر نکالو، جیل میں نہیں رہنا چاہتا۔ […]

نگران وزیراعظم کا انتخاب، اہم شخصیت پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کون بنے گا نگران وزیر اعظم؟ معروف ماہر معیشت خاموشی سے پاکستان پہنچ گئے، بیرون ملک مقیم سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ 2 دن قبل کراچی پہنچے، پاکستان پہنچنے کے بعد ملاقاتوں کا آغاز کر دیا۔ دوسری جانب وزیراعظم […]

عمران خان کو پی ٹی آئی کا تاحیات چئیرمین بنانے کی قرار داد منظور

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے عمران خان کو تاحیات چیئرمین مقررکرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ ٹویٹر پر جاری اعلامیہ پی ٹی آئی کورکمیٹی کے مطابق پی ٹی آئی کورکمیٹی کی متفقہ قرارداد میں کہا گیا کہ چیئرمین پی […]

close