مونس الہیٰ کو دھچکا، قریبی ساتھی گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) نیب لاہور نے مونس الہیٰ کے سیکریٹری سہیل اصغر اعوان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سہیل اصغر اعوان پر سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ کک بیکس وصول کرنے کا الزام ہے۔ احتساب عدالت نے سہیل اعوان کا 16 اگست […]

حکومت نے جاتے جاتے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کے سفری اور ڈیلی الاؤنس میں اضافہ کر دیا ہے، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گریڈ ایک سے 22 تک کے ملازمین کے سفری اور ڈیلی الاؤنس میں 50 […]

چاہے ورلڈ کپ ہار جاؤلیکن کیا نہیں ہونا چاہیے؟ بھارتی ٹیم کی سوچ سے متعلق حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے دو ماہ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کم از کم پانچ بار مقابلہ ممکن ہے، سینئر بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے بھارتی ٹیم کی سوچ سے متعلق اہم انکشاف کیاہے۔ شیکھر دھون کا کہنا تھا کہ ایک […]

نگران وزیراعظم کی دوڑ میں شامل بڑی شخصیت پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ خاموشی سے دو دن قبل کراچی پہنچ چکے ہیں، آتے ہی انہوں نے دوستوں سے رابطے کئے ہیں اور معاشی اور سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا نام بھی […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ شمال مشرقی پنجاب، جنوبی خیبر پختونخوا،کشمیراورساحلی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم گرم رہے گا،تاہم ایبٹ آباد، بالاکوٹ، مالاکنڈ،ڈی […]

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا ہے ۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو این اے 45 کرم سے […]

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ارسال کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ پر وزارت پارلیمانی امور نے 15ویں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی۔ نیو نیوز کے مطابق وزارتی ذرائع کے مطابق سمری میں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کی جگہ خالی […]

قبل از وقت پیدا ہونیوالے 6 بچوں میں سے 5 جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی)حیدر آباد میں اسپتال میں خاتون نے بیک وقت چھ بچوں کو جنم دیا، تاہم پانچ بچے انتقال کرگئے۔حیدرآباد کے اسپتال میں چھ بچوں کو جنم دینے والی خاتون ریکھا لکشمن کا تعلق عمر کوٹ سے ہے۔ دنیا میں آنے والے […]

عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا ، فی یونٹ میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)نیپرانے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 81پیسے فی یونٹ اضافے کی منظور ی دےد ی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کے ماہانا فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے۔ سی پی پی اے جی نے […]

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ,انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو کر 288.10 روپے کا ہوگیا,گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر تقریباً 288 اور اوپن مارکیٹ […]

سرکاری ملازمین کیلئے ایکساتھ تین چھٹیاں ملنے کی خوشخبری

لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کو ایک ساتھ 3 تعطیلات ملنے کا امکان، یوم آزادی کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ہفتہ وار تعطیلات کے ساتھ ایک اضافی تعطیل مل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کے اختتام پر ایک ساتھ 3 تعطیلات […]

close