اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا سائفر معاملے میں 161 کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا۔ سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے توشہ خانہ کیس کے بعد سائفر معاملے میں حقائق کھول کر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی پولیس نے علی وزیر اور ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا ہے، دونوں ملزمان پولیس کو تفتیش کے لیے مطلوب تھے۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق تمام کارروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جائے گی، پولیس کے شعبہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈاکٹر شیریں مزاری نے ٹویٹ کیا ہے کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ میرے گھر کا دروازہ توڑ کر میری بیٹی کو لے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے ٹویٹ کیا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)کمر توڑ مہنگائی نے عام آدمی کی قوت خرید کم کردی۔ سبزیاں پھل، دالیں،گوشت تمام ضرورت اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں ادرک کی قیمت 900 روپے جبکہ لہسن کی قیمت 450 روپے کلو […]
اسلام آباد (پی این آئی) لندن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کےلیےچندہ مہم اسکینڈل پارٹی کےلیے درد سر بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے لندن میں مبینہ قائم گروپ نے ایک ملین پاؤنڈ چندہ جمع کرنے کی مہم کا اعلان […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے گزشتہ ہفتے سائفر معاملے میں 161 کا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے حقائق کھول کر رکھ دیے۔ اعظم خان کے بیان کے بعد ہی ایف آئی اے نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج ایف آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انہوں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور پاکستان آرمی ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے اور انہیں بغیر دستخط واپس بھجوایا ہے۔اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ اللہ گواہ ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سائفرگمشدگی کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ جس کے […]
شمالی وزیرستان (پی این آئی) دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ۔۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشتگروں کے حملے میں 11افراد جاں بحق ہوگئے،ڈی سی ریحان خٹک کے مطابق دہشتگردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اڑایا۔ دھماکہ گل میر کوٹ کے قریب […]
بگوٹا(پی این آئی)کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں 6.3 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اُٹھی،غیر ملکی میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز کے مطابق بگوٹا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کے بعد لوگ چیختے چلاتے عمارتوں سے باہر نکلے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے ۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ […]