اسد عمر اس وقت کہاں ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری معمہ بن گئی، ایف آئی اے کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایف آئی اے نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے کہ اسلام آباد میں مقیم سیاسی رہنما اسد عمر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ایف آئی اے حکام نے کہا ہے کہ ہم نے اسد عمر کو حراست میں […]

صدر پاکستان کی تصدیق کے بغیر بل پاس کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، معروف قانون دان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر پاکستان کی تصدیق کے بغیر بل پاس کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔     انہوں نے کہا کہ صدر کے پاس اختیار ہے […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔     تاہم جنوبی پنجاب ، مشرقی سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز […]

آئی فون 15اور 15پرومیکس میں کیا فرق ہوگا؟ ممکنہ فیچرز کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

نیویارک (پی این آئی) ایپل اپنے متوقع آئی فون 15 لائن اپ کی نقاب کشائی کے لیے تیار ہے۔ آنے والی سیریز چار الگ الگ ماڈلز پر مشتمل ہے، جس میں آئی فون 15 اور آئی فون 15 پرو میکس اسپاٹ لائٹ چرا رہے ہیں۔آئیے […]

پرویز خٹک کی سیاسی جماعت نے خیبرپختونخوا میں مخالفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے سیکرٹری اطلاعات ضیاء اللہ خان بنگش نے کہا ہے کہ ہم نے نوشہرہ میں کامیاب پاور شو کر دیا ہے، کوئی مانے یا نہ مانے ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔ اپنے […]

صدر مملکت نے سائن نہیں کیا تو کوئی قانون نہیں بنا، پی ٹی آئی سینیٹر کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے سائن نہیں کیا تو اس کا مطلب ہے کہ قانون نہیں بنا۔اب یہ بلز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس […]

آفیشل سیکریٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے قانون بننے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی ) آفیشل سیکریٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے قانون بننے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صدرکی جانب سے بل کی توثیق ہوگئی ہے، گزٹ نوٹیفکیشن پر 18 اگست کی تاریخ درج […]

رانی پور میں کمسن ملازمہ کی موت کا معاملہ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشافات

نوشہرو فیروز(پی این آئی) رانی پور میں پیر اسد شاہ کی حویلی میں کام کرنے والی کمسن ملازمہ فاطمہ کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق ملازمہ فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ […]

واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کیلئے بہترین فیچر متعارف کروا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ نے 2023 کا ایک بہت بڑا فیچر مئی میں متعارف کرایا تھا جس کے بعد کسی بھی میسج کو ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ میسج ایڈیٹنگ کا فیچر متعارف کراتے ہوئے کمپنی نے کہا تھا کہ ہم صارفین […]

صدر عارف علوی کے ٹویٹ پر پیپلزپارٹی نے عارف علوی کے دماغی معائنے کا مطالبہ کر دیا

جڑانوالہ (پی این آئی ) رہنما پی پی نیئر بخاری نے صدر عارف علوی کے دماغی معائنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ صدر علوی نے پی ٹی آئی کارکن اور چیئرمین کے ذاتی ملازم کا کردار ادا کیا، صدر کا ٹوئٹ ان […]

پرویز خٹک کے بیانات پر عملی محمد خان نے بھی پرویز خٹک کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرویزخٹک کو پی ٹی آئی کا حصہ بننے سے پہلے کوئی جانتا تک نہیں تھا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز […]

close