اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے 3 بڑے ائیر پورٹس کراچی، لاہور اور اسلام اباد پر طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات کے تناظر میں برڈ ریپیلنٹ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ برڈ ریپیلنٹ سسٹم لگانے […]
اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کے بلوں کے معاملے پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پر پربیان میں کہا کہ بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر کل وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی […]
اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کے بلوں میں اضافے پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا اور ملک کے مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئی،راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالا اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے جن میں شہریوں کی بڑی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارٹی چیئرمین عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات بحال کرنا چاہتی ہے۔انصار عباسی کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ ترین قیادت بشمول پارٹی چیئرمین عمران خان، نائب چیئرمین […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے ایشیاکپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ حکومتی ذرائع کا بتانا ہےکہ ایشیا کپ کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے جبکہ وسطی و جنوبی علا قوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل ہفتہ کے روز خطہ پوٹھوہار ، […]
اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین کے ڈبے میں آگ لگنے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی جبکہ 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق ڈبے میں گیس سلینڈر اسمگل کیے جارہے تھے جن کے پھٹنے سے آگ لگی۔ […]
کراچی(پی این آئی )پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو 101 ویں نمبر پر دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔لندن کی معروف فرم ہینلے گلوبل نے دنیا بھر کے پاسپورٹس پر حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی ہے، اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے فالورز کے بجلی کے بل ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بے جا ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں لوگ سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں۔ کئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں کے حوالے سےڈیلرز پریشان ہوگئے۔ ڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم کےتحت لائسنس حاصل کرنیوالوں نےلائسنس منسوخ کرادیئے،ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز سفیرعباس جپہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 10 ڈیلرز نے اپنا لائسنس منسوخ کرا کرسکیورٹی فیس […]
اسلام آباد(پی این آئی)قصور میں حضرت بابا بلھے شاہ کے 266 ویں عرس کی تقریبات جاری، زائرین کی ڈھول تھاپ پر دھمالیں، چادریں لیکر عقیدت مند دربار پر پہنچ گئے۔ دربار شریف کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔ زائرین کی جانب سے دربار […]