اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ امید ہے عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر آج ہی فیصلہ ہوجائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد […]
لاہور (پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی ممکنہ برطرفی کے معاملے پر وفاقی حکومت کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے […]
اسلام آباد (پی این آئی )افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023 میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق افغان ٹیم سری لنکا کے شہر کولمبو سے لاہور پہنچی جہاں انہیں سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کل […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار خاتون ناظم الامور گیتا سری واستوا کو تعینات کیا گیا ہے۔ گیتا سری واستوا پاکستان اور ہندوستان کی برطانیہ سے آزادی کے بعد پہلی خاتون ناظم الامور ہیں جنہیں بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی)آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت چالیس روپے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے رہنما نعیم خلجی کا کہنا تھا کہ آٹے اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعدروٹی موجودہ قیمت پر فروخت کرنا ممکن […]
اسلام آباد (پی این آئی) روپے کی قدر میں کمی اور بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر رواں ماہ کے آخر اور ستمبر کے آغاز میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پشاور میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، پیٹرولیم اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اثر اشیائے ضروریہ پر بھی پڑنے لگا۔ پشاور میں بیس کلو آٹے کے نرخ میں ایک مہینے کے دوران 150 روپے اضافہ ہوگیا۔ […]
کراچی(پی این آئی) بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی فین ہو گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغانستان سے سیریز کے دوران دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ایک بیان میں راجر بنی نے کہا کہ میں اور نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستان میں سرکاری عشائیے […]
سرگودھا(این این آئی) سرگودھا کے میاں بیوی میں ایسی محبت کے شوہر کے انتقال کے بعد بیوی بھی دم توڑ گئی جن کو ایک ساتھ ایک دوسرے کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ سرگودھا شہر کے علاقہ اسلام پورہ کے میاں بیوی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارت نے دریائے ستلج میں ایک بار پھر پانی چھوڑ دیا۔ گنڈا سنگھ والا کے متعدد علاقے زیر آب آگئے۔ سیکڑوں ایکڑ پر کاشت فصلیں تباہ ہوگئیں۔ بہاولپور کے مقام پر دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔ حفاظتی بند […]