لاہور (پی این آئی) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش کو شکست دینے کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگیا۔ نجی ٹی ویکے مطابق تمام میچز بارش کی نذر ہونے پر بھی پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی چوری کنٹرول ہوجائے تو ملک بھر میں 100 یونٹ بجلی مفت دے سکتےہیں۔ انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بازار دیر سے کھلتے ہیں، رات […]
جھنگ (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان ۔۔ جھنگ میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر آج 7 ستمبر کوتعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے آج 7 ستمبر بروز جمعرات تمام سرکاری اور نجی تعلیمی […]
ممبئی(پی این آئی)ایشیئن کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے ایشیاءکپ کے میچز پاکستان میں نہ کروانے پر بیان جاری کردیا۔ ایشیئن کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے بذریعہ ای میل […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سلیم صافی کا صبر بھی جواب دے گیا اور سب سیاسی پارٹیوں کے ’کارنامے‘ بیان کردیئے۔ اپنے کالم میں سلیم صافی نے لکھا کہ ’عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو یہ ورد کرتے رہے کہ ملک معاشی طور […]
نیویارک (پی این آئی) نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر پر سوال کیا […]
کولمبو(پی این آئی) بھارتیوں نے ویرات کوہلی کی تشہیر کے لیے ان کی جعلی پاکستانی فین بنا ڈالی۔ گزشتہ دنوں ایشیاءکپ 2023ءمیں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل تھیں تاہم میچ بارش کی نذر ہو جانے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے […]
چترال (پی این آئی) چترال میں پاک افغان بارڈرپردہشتگردوں کےحملے میں 4جوان شہید ہوگئے جبکہ 12دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے 2فوجی چوکیوں کوجدیدہتھیاروں سے نشانہ بنایا،دہشتگردوں کی جانب سے نورستان اورکنڑ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی/تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں مرطوب رہے گا تاہم […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیا گیا۔ پرویز الٰہی کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ روز ہائی کورٹ کے حکم پر رہائی کے […]
لاہور( پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو معروف اینکر عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لیے 13 دنوں کی مہلت دے دی۔آج چیف جسسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے عمران ریاض کے والد کی درخواست پر سماعت کی ۔ […]