ڈالر کی قدر میں کمی کے پیچھے آرمی چیف کا کیا کردار ہے؟ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن سیکرٹری نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن سیکرٹری جنرل ظفرپراچہ کا کہنا ہےکہ آرمی چیف نے جو اقدامات لیے اس کے مثبت اثرات آرہے ہیں۔       آج کے دن کوپاکستانی معیشت کے لیے بہترین قرار دیتے ہوئے ظفر پراچہ کا کہنا تھا کہ […]

فرانسیسی عدالت نے طالبات پر عبایا پہننے پر پابندی پر فیصلہ سنا دیا

پیرسن(پی این آئی)فرانس کی اعلیٰ عدالت نے فرانس کے اسکولوں میں طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی کے حکومتی اقدام کو جائز قرار دے دیا۔     غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کی اعلیٰ عدالت دی اسٹیٹ کونسل کا کہنا ہے کہ اسکولوں […]

چینی بحران، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے غلط بیانی کرنیوالےافسر کو عہدے سے ہٹا دیا

لاہور(پی این آئی) چینی بحران میں غلط بیانی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری خوراک کو عہدے سے ہٹا دیا۔         ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس معاملے پر چیئرمین چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کا حکم […]

پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اس وقت الیکشن ہوجاتے۔     لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی آخری وقت میں آکر […]

ہائیکورٹ کے ججز کیلئے کروڑوں روپے کے خطیر قرضوں کی منظوری دیدی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی نگران حکومت نےلاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو 36کروڑ روپے سے زائد کے بلاسود قرضوں کی منظوری دے دی۔نگران صوبائی کابینہ کی قائمہ کمیٹی فنانس نے ججز کو بلا سود قرضوں کی منظوری دی ہے۔         ججز […]

نیپرا نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بھی بڑھا دیا، فی یونٹ قیمت کتنی مقرر کردی؟

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ جاری کر دیا۔نیپرا کے مطابق پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا […]

یوٹیوب کا صارفین کی آسانی اور دلچسپی کیلئے دو شاندار فیچرز متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ہے اور اب اسے مزید بہتر بنا دیا گیا ہے۔گوگل کی زیر ملکیت سروس میں 2 بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جو اس کے استعمال کا تجربہ کافی حد تک بدل دیں گی۔ […]

اتوار10ستمبر کو بھی بارش کا امکان، پاک بھارت ٹاکرا ہوگا یا نہیں؟ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

کولمبو (پی این آئی ) پاک بھارت ایشاء کپ ٹاکرے سے قبل ڈیڑھ ارب شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان کا سب سے بڑا ڈیجیٹل میڈیا گروپ اردو پوائنٹ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سے اچھی خبر سامنے لے آیا۔     اتوار 10 ستمبر […]

اب توموٹرسائیکل خریدنا بھی عوام کے بس کی بات نہیں، موٹر سائیکلوں کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) غریب کی سواری مزید مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔     تفصیلات کے مطابق یاماہا موٹر پاکستان لمیٹڈ نے بغیر وجہ بتائے موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں […]

اب صحت سہولت کارڈ پر علاج کیلئے مریضوں کو جیب سے کتنی ادائیگی کرنا ہو گی؟ بڑا جھٹکا دیدیا

پشاور (پی این آئی) صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت ختم، صحت سہولت کارڈ پر اب مریضوں کو علاج کیلئے 90 فیصد ادائیگی جیب سے کرنا ہو گی۔     تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے صحت، بہبود آبادی اور محنت ریاض […]

close