افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی، وجہ کیا بنی؟

کابل (پی این آئی) افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق طالبان حکومت نے افغان شہریوں کو 2ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی کرنسی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔امارت اسلامی افغانستان نے درہم ، ریال […]

سری لنکا کی بھارت سے شکست کے باوجود پاکستان کیلئے بُری خبر آگئی

کولمبو (پی این آئی ) بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کی شکست کے باوجود پاکستان کیلئے بری خبر، بھارتی ٹیم کی آسان فتح کے باوجود پاکستان کا نیٹ رن ریٹ بہتر نہ ہو سکا، لنکن لائنز کا نیٹ رن ریٹ اب بھی قومی ٹیم سے […]

نیپرا نے عوام کو بجلی کے بلوں کی ہنگامی بنیادوں پر ریلیف دینے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا نے ڈسکوز کی بلنگ میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صارفین کو ہنگامی بنیادوں پر ریلیف دینے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلیٰ سطح کی کمیٹی ڈسکوز کی کارکردگی کا انداازہ لگائے […]

سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے وزرا کیخلاف سخت کارروائی پر غور

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے سابق صوبائی وزراء کیخلاف مقدمات درج کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ نے سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس […]

ناشپا کنویں 11 سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع ہوگئی، پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)ناشپا کنویں 11 سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع ہوگئی،اس حوالے سے اوجی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ کنویں سے یومیہ 830 بیرل خام تیل اور 10 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوارحاصل کی جارہی ہے۔انہوں نے مزید […]

مراکش میں بدترین زلزلے سے اموات کی تعداد کتنی ہزار ہوگئی؟ افسوسناک تفصیلات

رباط (پی این آئی) مراکش میں گزشتہ چھ دہائیوں کے بدترین زلزلے سے اموات کی تعداد تین ہزار تک جا پہنچی۔ہزاروں افراد زخمی ہیں، ملبے تلے دبے افراد کی زندگیاں بچانے کی کوششیں کی جاری ہیں۔ مراکش میں جمعے کی رات 6.8 شدت کا زلزلہ […]

سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم میں تبدیلیاں، کس کس کھلاڑی کی شرکت مشکوک ہوگئی؟

کولمبو (پی این آئی) ایشیا ءکپ ون ڈے میں سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کی شرکت مشکوک ہے۔سلمان علی آغا کو بھارت کے خلاف میچ میں رویندر جڈیجا کے اوور میں سوئپ […]

9 مئی کا جلاؤ گھیراؤ، تحریک انصاف کے کن کن رہنماؤں کو اشتہاری قراردیدیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے کیس میں تحریک انصاف کے 4 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ […]

نسیم شاہ کی بھارتی خاتون مداح کون نکلی؟ نوجوان فاسٹ بالر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

کولمبو(پی این آئی)کولمبو میں پاک بھارت میچ کیلئے آئی ایشا شاہ نامی بھارتی لڑکی فاسٹ بالر نسیم شاہ کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی کی بھی دیوانی ہوگئی۔ "Agar #Pakistan Ky Channels Main Itna Damm Hai Tu Yeh Video Chala Karr Naseem Shah […]

مولانا فضل الرحمٰن کا پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی سے نہیں، ن لیگ، جی ڈی اے ، متحدہ سے اتحاد ہوسکتا ہے،الیکشن سے نہیں بھاگ رہے 90دنوں میں الیکشن کیلئے تیار ہیں، لیکن صدر […]

close