افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی، وجہ کیا بنی؟

کابل (پی این آئی) افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق طالبان حکومت نے افغان شہریوں کو 2ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی کرنسی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔امارت اسلامی افغانستان نے درہم ، ریال اور ڈالر کے علاوہ تمام غیر ملکی کرنسیوں پر دو ماہ بعد مکمل پابندی لگا دی ہے۔

close