حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے، روپے کی گرتی ہوئی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کیلئے حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے […]

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید بڑا اضافہ ہوگیا

لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 18روپے اضافے سے549روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے اضافے سے366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت288روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دو روز میں برائلر گوشت کی […]

لندن سے ن لیگ کی بڑی شخصیت لاہور پہنچ گئی

لاہور ( پی این آئی) سابق وزیر اعظم میاں شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے۔صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وسابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے ساتھ […]

جلدی یا غلطی، ایشیا کپ جیتنے کے بعد روہت شرما پاسپورٹ ہوٹل میں بھول گئے

کولمبو (پی این آئی)ایشیا کپ کی جیت کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما سری لنکا سے واپس بھارت جانے کیلئے اپنا پاسپورٹ ہوٹل میں ہی بھول گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ اتوار کو بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ایشیا کپ کے فائنل میچ میں […]

تصویر نے ایک لاکھ ایرانیوں کو رونالڈو کو دیکھنے سے محروم کر دیا

تہران(پی این آئی)دو سال قبل ایرانی کلب پریسپولیس کی طرف سے شائع کی گئی ایک تصویر نے ایک لاکھ ایرانیوں کو پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ایک جھلک دیکھنے سے اس وقت محروم رکھا جب النصر اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے گروپ مرحلے کے […]

سکھ رہنما کے قتل کا الزام، بھارت کا کینیڈا کے سفارتکار سے متعلق بڑا حخم جاری

نئی دہلی(پی  این آئی) سکھ رہنما کے قتل کا بھارت کو ذمہ دار قرار دینے کے بعد بھارت نے کینیڈا کے سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکام نے کینیڈا کے سینئر سفارت کار کو 5 روز […]

معروف بھارتی اداکار کی 16 سالہ بیٹی نے خودکشی کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار، میوزک ڈائریکٹر، گلوکار اور فلم ساز وجے اینٹونی کی بیٹی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی 16 سالہ بیٹی میرا ذہنی تناؤ کا شکار تھی، اس نے مبینہ طور […]

انشا اور شاہین شاہ کی مہندی کی رسم ہو گئی، ولیمہ کب اور کہاں ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی کی رسم مہندی کراچی میں شاہد آفریدی کے گھر پر کی گئی ۔ انشا آفریدی اور شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں رشتےداروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ […]

فاسٹ بولر محمد عامر نےقومی ٹیم کےکپتان بابراعظم کیخلاف دل کی بھڑاس نکال دی

اسلام آباد(پی این آئی)عامر نے کہا کہ آئی سی سی رینکنگ ہفتے بعد تبدیل ہوتی ہے، جب آپ کو ہی 40 میں سے 40 میچز کھیلنے ہیں تو پھر کسی میں 25 رنز بنائیں گے، کسی میں 50 تو کبھی 60 پر 70رنز اسکور ہوں […]

ورلڈ کپ 2023کیلئےکونسی ٹیم خطرناک قرار

اسلام آباد (پی این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز کیون پیٹر سن نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں خطرناک ٹیم قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کیون پیٹرسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ […]

close