مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا انتقال لیکن میڈیا پر چلنے والی تصویر میں موجود شخص کون نکلا؟ خود ہی میدان میں آگیا

ریاض (پی این آئی) پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے گزشتہ شب لمبا عرصہ ڈپریشن کا شکار رہنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، اس غم کے موقع پر کچھ میڈیا رپورٹس میں مندرجہ […]

سری لنکن ٹیم کی افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی ) افغانستان کے ہاتھوں سری لنکا کی شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف افغانستان کی فتح سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے کوشاں پاکستانی ٹیم کیلئے نقصان کا باعث بن گئی۔ افغانستان کی ٹورنامنٹ […]

عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، حکومت نے گیس قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور( پی این آئی ) وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، گیس صارفین کیلئے نئے ٹیرف کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا، گیس صارفین کے فکسڈ چارجز میں 3900 فیصد اضافے کا اطلاق بھی کر دیا گیا۔ قبل […]

بنگلہ دیش کیخلاف میچ کیلئے ممکنہ پلئینگ الیون سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) بنگلہ دیش کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آگئی، ایڈن گارڈنز کولکتہ میں بنگلہ ٹائیگرز کیخلاف شیڈول میچ کیلئے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رواں ورلڈکپ میں اپنا ساتواں میچ کل کولکتہ […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری قومی اسمبلی کو ایک خط ارسال کیا گیا جس میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بھرتیوں کا عمل روکنے کی ہدایت کی گئی […]

ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے مزید 11 مقدمات میں نامزد کردیا گیا ہے۔ […]

انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) انضمام الحق کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد ان کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفی دینا […]

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

مکوآنہ (پی این آئی) قومی انعامی بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے 100روپے والے پرائز بانڈز کی […]

قتل نہ خودکشی، عاصم جمیل کو گولی کیسے لگی؟ مولانا طارق جمیل کے بھائی نے حقیقت بتا دی

خانیوال (پی این آئی ) ملک کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بھائی ڈاکٹر طاہر کمال نے اپنے بھتیجے عاصم جمیل کے انتقال کی مکمل تفصیل بتادی۔ انہوں نے بتایا کہ عاصم ہماری آبائی حویلی میں ہی ہوتا تھا کیوں کہ اسے گاؤں […]

عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) نگران وفاقی حکومت کی وزارت داخلہ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو کمیشن کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بتایا کہ توہین الیکشن کمیشن کیس کی اگلی […]

مسافر ٹرینوں کا خوفناک تصادم، متعدد ہلاکتیں ہوگئیں

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر ٹرینیں ٹکرانے کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہوگئی، جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق وشاکاپٹنم پلاسا مسافر ٹرین اور وشاکا پٹنم راگادا مسافر ٹرین […]

close