نوجوانوں کی پسندیدہ موٹرسائیکل کی قیمت میں کمی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے بھی اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان کیا ہے۔ جسے صارفین کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا تاہم اب سوزوکی نے بھی اپنی مشہور […]

کراچی میں ضمنی بلدیاتی الیکشن، ووٹوں کی گنتی جاری، جیت کس کی ہوگی؟

کراچی (پی این آئی ) کراچی میں مختلف نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخاب کیلئے پولنگ ختم ہو گیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ملیر کی یوسی 7 ٹی ایم گڈاپ میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے 6 امیدوار مدمقابل ہیں، چیئرمین کیلئے ڈپٹی […]

آئین شکنی کے مرتکب صدر عارف علوی سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ سے دو مرتبہ آئین شکنی کے مرتکب قرار دیے جانے کے بعد صدر عارف علوی کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہوجانا […]

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ جیت کر بھی قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

دبئی (پی این آئی) آئی سی سی نے ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر 10،10 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ شاہینوں نے مقررہ وقت تک 2 […]

ترک صدر طیب اردگان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو بڑا جھٹکا دیدیا

استنبول(پی این آئی)ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترکیہ کے صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں سب سے زیادہ قصوروار شخص اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہے۔ ان کا کہناتھا کہ یورپی […]

نواز شریف نے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے سے متعلق فیصلہ کرلیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس میں پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نوازشریف آئندہ ہفتے سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام […]

بھارتی صحافی نے بھی پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

بنگلور (آئی این پی ) ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار جیت پر معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستان کو ایک بار پھر سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ورلڈ کپ سے متعلق پروگرام میں انہوں نے پاکستان […]

5.7شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا

کھٹمنڈو (پی این آئی)مغربی نیپال کے علاقے جاجرکوٹ میں آنے والے 5.7 شدت کے زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 157 ہوگئی ہے اور سینکڑوں افراد زخمی ہو گئے جبکہ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں متاثرین کو ریسکیو کرنے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر […]

حماس کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کیلئے مولانا فضل الرحمان کس ملک پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان حماس کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کے لیے قطر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ اور سابق سربراہ خالد مشعل سمیت دیگر حماس قیادت سے اہم […]

مولانا طارق جمیل کا اپنے بیٹے عاصم سے متعلق اہم بیان آگیا

تلمبہ (پی این آئی)معروف مذہبی اسکالر طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی خودکشی سے متعلق ان کے کزن عارفین نے کہا ہے کہ عاصم اپنے ساتھ ہمیشہ اسلحہ لے کر گھومتے تھے۔نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران عارفین عاصم جمیل کی عادات، […]

پاکستان ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جائے گا یا نہیں، فیصلہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں ہو گا

کولکتہ (پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کو شروع ہوئے ایک ماہ گزر گیا تاہم اب بھی مزید 5 دن بعد پتا چلے گا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی یا نہیں۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا اور بھارت […]

close