انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی اونچی اڑان جاری ، روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 69 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے ہو گئی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا۔

close