اسلام آباد(پی این آئی)برابری پارٹی کے سربراہ اور پاکستانی گلوکار جواد احمد کے والد انتقال کرگئے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے بیان میں جواد احمد نے بتایا کہ میرے والد پروفیسر توقیر احمد لاہور میں انتقال کرگئے ہیں۔ بیان میں جواد احمد نے بتایا […]
پشاور (پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے نام پر مشاورت کے لیے سی ایم ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان […]
(ویب ڈیسک) اسٹیل ٹاؤن گھگرپھاٹک قادرنگر کے قریب ٹرین کی زد میں آکر نگراں صوبائی وزیر کا حقیقی بھائی جاں بحق ہو گیا. تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن تھانے کےعلاقے گھگھرپھاٹک قادرنگر کے قریب ٹرین کی زد میں آکرایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ، جس […]
کراچی(پی این آئی) پیسر اہین شاہ آفریدی نے ورلڈکپ میں 18 وکٹیں لے کر وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023 میں18 وکٹیں لے کر سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا، انھوں نے 1992 کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر اپنی کی طلاق کی خبروں پر وضاحت پیش کردی ہے۔ ہفتے کو طلاق کی خبروں کی تردید کرتے ہوئےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری اپنے پیغام میں ریحام […]
اسلام آباد(پی این آئی)9 مئی واقعات کے بعد روپوش ہو جانے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے،اسلام آباد سے ایک اور اہم رہنما کو حراست میں لے لیاگیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما اکبر خان تنولی […]
اسلام آباد (پی این آئی)بنی گالہ کے سابق انچارج اور سابق کمپٹرولر (مالیاتی افسر) وزیراعظم ہاؤس انعام اللّٰہ شاہ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کی تصدیق کردی۔ انعام اللّٰہ شاہ نے کہا کہ آڈیو حقیقی ہے میری […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے رات اور صبح کے وقت دھندکی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھندکا امکان ہے، اسلام […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسد عمر واپس آنا چاہتے تھے لیکن عمران خان نے انکار کردیا تھا۔ انہوں نےکہ میں اسد عمر کا پیغام لے […]
کولکتہ (پی این آئی ) چیمپئنز ٹرافی تک براہ راست رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہنے والی 2 ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا، کولکتہ میں پاکستان کیخلاف بڑے مارجن سے فتح حاصل کرنے کے بعد سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی تک رسائی […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں نیگلیریا کے وار جاری ہیں، خطرناک وائرس کے باعث ایک اور شخص انتقال کرگیا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق گلشن معمار کا رہائشی 38 سالہ متاثرہ شخص کو 7 نومبر سے بخار، سر درد اور الٹی کی […]