میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے صوبہ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے جس کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی۔ تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کو بھی بر وقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایات جاری […]

مسلم لیگ (ن)نے پنجاب میں کتنی نشستوں کو ہدف بنا لیا؟ نواز شریف کا پارٹی میں الیکٹیبلز کو شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکٹیبلز کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا اور نوازشریف نے پنجاب کی 141 میں سے 120 نشستوں کو ہدف بناتے ہوئے رانا ثنا اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے […]

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے باوجود قومی ٹیم کو کروڑوں ڈالرز مل گئے

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 سے باہر ہونے کے باوجود پاکستان ٹیم کو کروڑوں روپے ملیں گے۔ بھارت میں جاری ورلڈکپ میں پاکستان نے گروپ اسٹیج کے 9 میں سے 4 میچز جیت کر 8 پوائٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن کے ساتھ […]

گوگل کروم نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب براؤزر ہے مگر وہ ویب سائٹس اوپن کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹر میموری یا ریم استعمال کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا […]

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ارشد حسین شاہ نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

پشاور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ کے پی ارشد حسین شاہ نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ یادرہے کہ نگران وزراعلیٰ کی تقرری کیلئے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کے درمیان مشاورت ہوئی،دونوں رہنماؤں نےجسٹس (ر)ارشد حسین شاہ کے بطور نگران […]

پیپلزپارٹی نے اسحاق ڈار کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں غیرقانونی لیڈر آف دی ہاؤس قرار دے دیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنماء نیئر حسین بخاری نے کہا کہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں لیڈر آف دی ہاؤس نہیں ہونا چاہیئے، وہ غیر […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور دھند سے متعلق پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے رات اور صبح کے وقت دھندکی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھندکا امکان ہے، اسلام […]

صدر مملکت کے نگران وزیراعظم کو خط پر نگران حکومت کا شدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ بہتر ہوگا صدر مملکت کسی ایک جماعت کے ترجمان نہ بنیں،کسی ایک جماعت کے ترجمان بننے سے ان کی عزت میں کمی آتی ہے،صدر سے گزارش ہے وہ اپنے آئینی عہدے […]

عمران خان نے اسد عمر سے متعلق کیا کہا؟ شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینئروکیل شیرافضل مروت نے اسد عمر کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی میں واپس آنا چاہتے تھے لیکن چیئرمین پی ٹی آئی نے انکار کردیا تھا۔ نجی ٹی وی […]

لبنان کو جنگ سے روکنے کیلئے کونسا ملک میدان میں آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)لبنان کو جنگ سے روکنے کیلئے فرانس میدان میں آگیا، فرانسیسی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے ایران اور لبنانی حکومت کو پیغامات بھیجے ہیں۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کی ترجمان این کلیئر لوگندرے نے تصدیق کی ہے کہ پیرس نے ایران اور […]

close