پاکستان میں پھر زلزلہ

سوات (پی این آئی) کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شب کو ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے […]

عمران خان کی گرفتاری کیلئے کون اڈیالہ جیل پہنچ گیا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم اڈیالا جیل میں موجود ہے […]

سکولوں میں موسم گرما اور سرما کی تعطیلات کا فیصلہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) سندھ بھر کے اسکولوں میں نیا تعلیمی سال 15 اپریل سے شروع ہوگا جب موسم سرما اور گرما کی تعطیلات کا پرانا شیڈول برقرار رہے گا۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق نگران وزیر تعلیم رعنا حسین کی زیر صدارت اسٹیرنگ کمیٹی کی […]

عدالت کا سموگ کی روک تھام کیلئے ہفتے میں دو دن سکول اور کالجز بند رکھنے کا حکم

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے لیے ہفتے کے روز اسکول اور کالجز بند رکھنے اور ہفتے میں دو روز ورک فراہم ہوم کی پالیسی پر عمل درآمد کرانے کا حکم دیدیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کے تدارک […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کو عدالت سے ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات علی افضل ساہی پر سفری پابندیاں ختم کردی گئیں۔ علی افضل ساہی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) اور سٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا۔ خیال رہے […]

ق لیگ اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر پر چوہدری شافع حسین کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شافع حسین نے عام انتخابات میں (ن )لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کردی۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کسی بھی سیاسی جماعت میں ضمن […]

معاوضہ ادا کیے بغیر شہری کی زمین پر روڈ بنانے کا معاملہ، سپریم کورٹ  نے حکومت کو بھاری جرمانہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مرلہ زمین پر مالک کو بغیر معاوضہ ادائیگی روڈ بنانے پر حکومت پنجاب کو 10لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ عدالت نے حکومت پنجاب کو 30روز میں موجودہ ریٹ کے مطابق رقم کی ادائیگی کا حکم دیدیا،عدالت نے […]

جیل میں قید عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ اور نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ اور نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے […]

نواز شریف 15نومبر کو کیا کرنے جارہے ہیں؟ سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف 15نومبر کو کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کل 2روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے،بلوچستان کی 15سے زائد اہم سیاسی شخصیات ن لیگ میں شمولیت کا […]

حکومت نے گندم اور آٹے کی سرکاری قیمت کتنی مقرر کر دی؟

لاہور (پی این آئی) محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر کردیئے۔ 10کلو آٹے کے تھیلے کا ایکس مل ریٹ ایک ہزار 374روپے جبکہ 10کلو آٹے کے تھیلے کا پرچون ریٹ ایک ہزار 399روپے مقررکیا گیا ہے،گندم کا فی من ریٹ 4700روپے […]

close