لاہور(پی این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں آج 16 نومبر سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اوگرا کے معاملات پر نظر رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی […]
لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں شکست کے بعد کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم اب بطور کھلاڑی کھیلیں گے، جبکہ دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بینکوں کے منافع پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں کر لیں۔تفصیلات کے مطابق بینکوں کے ونڈفال منافع پر حکومت ٹیکس لگانے کی تیاریاں کررہی ہے، سمری وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) عبدالرزاق نے ایشوریہ رائے سے متعلق غیر مناسب تبصرے پر معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے بالی وڈ کی اداکارہ ایشوریہ رائے سے متعلق غیر مناسب تبصرے پر ہونے والی تنقید کے بعد معافی مانگ […]
لاہور(پی این آئی)غریبوں کیلئے بنائے گئےیوٹیلیٹی سٹوروں پر آٹے کی قلت نے بحرانی صورتحال اختیارکرلی، آٹا نہ ہونے کی وجہ سے یوٹیلیٹی سٹوروں پر ویرانیوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ شہر کے یوٹیلیٹی سٹوروں کی حالت زار نہ بہتر ہوسکی ،شہر کے درجنوں یوٹیلیٹی سٹوروں پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کے دوران 2 گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے۔ اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ بدھ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو وزیر اعظم بنے تو مریم نواز وفاقی کابینہ میں شامل ہوں گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ اڑا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیر رہنے والے سینئر رہنما ڈاکٹر امجد نے آئی پی پی میں […]
لاہور (پی این آئی) نواز شریف کیخلاف پانچ سال پرانی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خلاف 2018 میں عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے زاہدہ جاوید اسلم کیس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکا فیصلہ غیرقانونی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے زاہدہ جاوید اسلم کی معز احمد کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ سے جاری تحریری فیصلے […]