پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر

لاہور(پی این آئی)نارمل پاسپورٹ 2 ماہ یا اس سے زیادہ تاخیر سے ملنے کی وجہ سے شہری بھاری فیس دے کر ارجنٹ پاسپورٹ بنوانے پر مجبور ہوگئے۔ محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے عوام سے زیادہ پیسے لینے کا نیا طریقہ استعمال کرنا شروع کردیا۔ نارمل […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن غیرشفاف قرار، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف دائر انٹراپارٹی کیس کا فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو غیرشفاف قرار دیتے ہوئے 20 روز میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ کمیشن نے ہدایت کی کہ […]

گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)گاڑیاں اور مو ٹرسائیکلیں ٹرانفر کروانے کیلئے ایکسائز کے دفتر میں گھنٹوں لائنوں میں لگنے سے پریشان شہریوں کیلئےآخر کار خوشخبری آ ہی گئی ۔ سوشل میڈیا ہینڈلز پر پنجاب ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کئے گئے اعلان میں بتایا گیاہے کہ […]

گراوٹ کا سلسلہ جاری، انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہو کر 284 […]

شعیب ملک اگلا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلیں گے یا نہیں؟ اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) سابق ٹیسٹ کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں نہیں سوچ رہے تاہم اگر موقع ملا تو ضرور کھیلیں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ممتاز آل راؤنڈر شعیب ملک نے […]

چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمت 12 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پاکستان میں بھی چینی مہنگی ہونے کا خدشہ، شوگر ملز کی جانب سے حکومت پر چینی کا اسٹاک بیرون ملک فروخت کرنے کی اجازت دینے کیلئے […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے سے پہلے ایک اور شرط عائد کر دی

لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف نے قرضہ دینے سے پہلے ایک اور سخت شرط عائد کر دی، رواں مالی سال کے دوران پاکستان کو 25ارب ڈالرز کی بیرونی فنانسنگ کی ضرورت، بورڈ اجلاس سے قبل بیرونی فنانسنگ کی ضروریات پوری کرنے کیلئے یقیین […]

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم خشک اور سرد رہے گا، جبکہ شام یا رات کے اوقات میں مطلع ابر آلود رہنے تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

نواز شریف تاحیات نااہل ہیں، سینئر وکیل کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف پاناما فیصلے کی روشنی میں تاحیات نااہل ہیں۔ پارلیمنٹ نے قانون سازی کی مگر سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ اطلاق ماضی کے […]

برطانوی حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی) برطانوی حکومت نے کم از کم تںخواہ میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ برس اپریل سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ 11.44 پاونڈ ہوگی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت نیشنل لیونگ ویج […]

الیکشن میں حصہ لوں گی یا نہیں؟ علیمہ خان کا گرفتار ورکرز سے ملاقات کے موقع پر اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) انسدادِ دہشت گردی عدالت بخشی خانے میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کہ بہنوں کی گرفتار ورکرز سے ملاقات ہوئی۔ علیمہ خان نے عمران خان کا پیغام ورکرز تک پہنچایا۔ذرائع کے مطابق علیمہ خان بخشی خانے پہنچی تو ورکرز نے […]

close